پاکستان کا خلائی سفر ، خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت

Indonesia Berita Berita

پاکستان کا خلائی سفر ، خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : پاکستان چین کے قمری مشن چانگ 6 کے ذریعے مصنوعی سیارہ خلا میں چھوڑے گا. مشن کی کامیابی چاند کے جنوبی قطب سے اہم سیمپلز کے حصول کا پہلا موقع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلائی سفر اور خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت سامنے آئی.

اسلام آباد : پاکستان چین کے قمری مشن چانگ 6 کے ذریعے مصنوعی سیارہ خلا میں چھوڑے گا. مشن کی کامیابی چاند کے جنوبی قطب سے اہم سیمپلز کے حصول کا پہلا موقع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلائی سفر اور خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت سامنے آئی. پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای 6 کا حصہ بن گیا۔پاکستان اپنا نیا مصنوعی سیارہ آئی کیوب قمر جلد خلا میں چھوڑے گا. پاکستان چین کےقمری مشن چانگ 6 کے ذریعے مصنوعی سیارہ خلا میں چھوڑے گا۔ قمرآئی کیوب پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی اور سپارکوکےاشتراک سے تیار کیا گیا .

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کا خلائی سفر ، خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفتپاکستان کا خلائی سفر ، خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفتاسلام آباد : پاکستان چین کے قمری مشن چانگ 6 کے ذریعے مصنوعی سیارہ خلا میں چھوڑے گا، مشن کی کامیابی چاند کے جنوبی قطب سے اہم سیمپلز کے حصول کا پہلا موقع ہوگا۔
Baca lebih lajut »

کائنات میں انسانوں کے علاوہ کسی ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک کی رائے کیا ہے؟کائنات میں انسانوں کے علاوہ کسی ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک کی رائے کیا ہے؟ایلون مسک کا ماننا ہے کہ کانات میں ہم اکیلے ہی ہیں کیونکہ کسی خلائی یا ایلین تہذیب کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں۔
Baca lebih lajut »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
Baca lebih lajut »

مصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیقمصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیقتحقیق میں مصنوعی ذہانت کے مختلف نظاموں کا موازنہ کیا گیا
Baca lebih lajut »

مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
Baca lebih lajut »

منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیفمنفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیفپاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، جنرل عاصم منیر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 04:36:23