پاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

Indonesia Berita Berita

پاکستانی بھینس نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک مقابلے میں مستانی نامی بھینس نے تمام بھینسوں سے زیادہ دودھ دے کر نہ صرف مقابلہ جیتا بلکہ نیا

ریکارڈ بھی بنا لیا۔

گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤ الدین میں بھینسوں میں سب سے زیادہ دودھ دینے کا مقابلہ ہوا جس میں نیلی راوی نسل کی مستانی نامی ایک بھینس نے مقابلے میں شامل تمام بھینسوں سے کہیں زیادہ دودھ دے کر نہ صرف آل پنجاب دودھ مقابلہ جیت لیا بلکہ سب سے زیادہ دودھ دینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔مستانی کے مالک حاجی افتخار باگڑی کا کہنا ہے کہ ان کی بھینس نے 37 کلو اور 50 گرام دودھ دے کر سب سے زیادہ دودھ دینے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے اور دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی...

دوسری جانب گوجرانوالا کے نجی ہوٹل میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے والی بھینس کے اعزاز میں پاکستان بفیلو بریڈر ایسوسی ایشن کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بھینس کے مالک افتخار احمد باگڑی کو ایک لاکھ روپے انعام اور ٹرافی بھی دی گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹیوشن جانے والی طالبہ کو اس کے پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
Baca lebih lajut »

خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈخاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
Baca lebih lajut »

شان مسعود نے ٹی20 کو ٹیسٹ کرکٹ بنا ڈالاشان مسعود نے ٹی20 کو ٹیسٹ کرکٹ بنا ڈالاکراچی کنگز کے کپتان نے اب تک کھیلی گئی اپنی 50 فیصد بالز ضائع کردیں
Baca lebih lajut »

دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!پڑوسی کے کتوں نے دو سالہ بچے پر حملہ کرکے اسے مار ڈالا، پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا۔
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرلماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں کس پاکستانی اداکارہ کو مدعو کیا گیا؟اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں کس پاکستانی اداکارہ کو مدعو کیا گیا؟معروف پاکستانی اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مکیش امبانی نے بیٹے کی پری ویڈنگ تقریب میں مدعو کیا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:09:37