پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا

Indonesia Berita Berita

پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

نیویارک: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اہم مقابلے میں بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے قبل اس سے قبل پاکستان اور بھارت کے اہم ترین میچ سے قبل نیویارک کے ناساؤ کرکٹ اسٹیڈیم اور اطراف میں بارش شروع ہوگئی ہے۔ اس وقت ٹیمیں میدان میں موجود ہیں، میچ کی تمام تیاریاں مکمل ہیں‌ اور ٹاس ساڑھے 7 بجے ہوگا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا آغاز 8 بجے ہوگا.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاریٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جارییوگنڈا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »

پاکستان کے خلاف کامیابی بڑی اچیومنٹ ہے، امریکی کپتانپاکستان کے خلاف کامیابی بڑی اچیومنٹ ہے، امریکی کپتانپاکستان کے خلاف میچ کے لیے پورے جذبے سے میدان میں اترے تھے، ٹاس جیت کر پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیاٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت لیانیویارک: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا اور کینیڈا مدمقابلٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا اور کینیڈا مدمقابلامریکا کے کپتان موناک پٹیل نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کے 173 رنز کے تعاقب میں یوگنڈا کی ٹیم 39 رنز پر ڈھیر ہوگئیٹی20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کے 173 رنز کے تعاقب میں یوگنڈا کی ٹیم 39 رنز پر ڈھیر ہوگئیکالی آندھی نے میچ 134 رنز کے بھاری مارجن سے جیت لیا
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹ سے ہرا دیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹ سے ہرا دیانمیبیا کے کپتان گرہارڈ ایراسمس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 156 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:31:51