جدہ : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنے گا، ہم کسی کیمپ کا حصہ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی میں فریق نہیں بنے گا، ہم کسی کیمپ کاحصہ نہیں، ہماری توجہ قومی مفادات پرمرکوزہے۔
ایک سوال پر انوارالحق کاکڑنے کہا یوکرین جنگ نےعالمی سطح پر بحران کو جنم دیا، پاکستان کی جانب سے یوکرین کوہتھیاروں کی فراہمی کی بات بالکل غلط ہے، چین ہماراسٹریٹیجک پارٹنر ہے اور ہماری دوستی ہرآزمائش پر پوری اتری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ تیس سال میں مغرب کا پاکستان سے سلوک غیرمنصفانہ رہا، نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری قیمت چکائی ہے۔
یاد رہے نگراں وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں دنیا کو خبردار کیا تھا کہ وہ بیدار ہو جائیں کیونکہ ہندوتوا کا پھیلاؤ اس کی علاقائی حدود سے باہر پھیل رہا ہے، جو ممکنہ طور پر شمالی امریکہ، کینیڈا اور یورپ جیسی مغربی اقوام کو متاثر کر رہا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مستقبل قریب میں ملکی سیاست میں فوج کا کردار برقرار رہے گا، نگراں وزیراعظمحکومتی امور میں فوج کی مداخلت روکنے کےلیے سول اداروں کو بہتر بنانا چاہیے نہ کہ فوج کو کمزور کیا جائے، انوار الحق کاکڑ
Baca lebih lajut »
روس پاکستان کے ساتھ میڈیا سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی میں تعاون کا خواہاںچین میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی اور روسی نائب وزیر اطلاعات کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور روس کے ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں
Baca lebih lajut »
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیزمواد کی اشاعت کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »
نگراں وزیرِِ اعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضریپاکستان کے آٹھویں نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے روضۂ رسول صلی اللّٰه عليه وسلم پر حاضری دی ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے نبی کریم صلی اللّٰه عليه
Baca lebih lajut »
پاکستان اورچین کے درمیان پہلا تاریخی کرکٹ میچ کل ہو گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی قونصلیٹ لاہور اور انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ (آئی آئی آر ایم آر) کے تعاون سے قذافی سٹیڈیم، پی سی بی ہیڈ
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق عمل ہوگا، نگراں وزیراعظملندن: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی پرقانون کےمطابق عمل ہوگا، اس سلسلے میں وزارت قانون سے بھی رائے لیں گے۔
Baca lebih lajut »