پارلیمانی کمیٹی اجلاسجسٹس منصور کے نامزدگی پر قیاس آرائیاں

Indonesia Berita Berita

پارلیمانی کمیٹی اجلاسجسٹس منصور کے نامزدگی پر قیاس آرائیاں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

جسٹس منصور ایک آزاد خیال جج ہیں اور طاقتور حلقوں میں کبھی پسند نہیں کیے گئے

چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے، قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی سفارش کی جائے گی یا مخصوص سیٹوں کے حوالے سے ان کے 12 جولائی کے فیصلے کی بنا پر انہیں چھوڑ دیا جائے گا۔

ان کے اس فیصلے نے ن لیگ ، پی پی اور دیگر پارٹیوں کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 78 سیٹوں سے محروم کیا تھا، کمیٹی جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اخبر اور جسٹس یحییٰ آفریدی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گی۔ کابینہ کے ایک رکن نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ پر ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگلے چیف جسٹس کی نامزدگی میں کمیٹی میں موجود پیپلز پارٹی کے ارکان کی رائے اہم ہوگی، بلاول بھٹو زرداری ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ جسٹس منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہوں گے، تاہم وکلا کا کہنا ہے کہ اس تعیناتی میں طاقتور حلقوں کا کردار بھی اہم ہے۔

، ابہام اس وقت پیدا ہوگا اگر نامزد کیا گیا جج چیف جسٹس بننے سے انکار کردیتا ہے، دو سابق اٹارنی جنرلز کا خیال ہے کہ اگر کسی ایک نے انکار کردیا تو باقی دو کے درمیان میں سے نامزدگی کی جائے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایچ آر سی پی کا 26 ویں آئینی ترمیم کے ممکنہ اثرات پر اظہار تشویشایچ آر سی پی کا 26 ویں آئینی ترمیم کے ممکنہ اثرات پر اظہار تشویشچیف جسٹس کی نامزدگی کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل حکومت وقت کو ایک خطرناک برتری فراہم کرتی ہے، ایچ آر سی پی
Baca lebih lajut »

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےچیئرمین ایم کیو ایم نے ججز تقرری کیلئے بننے والی پارلیمانی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم کی جانب سے فائنل کیا نام اچانک سے تبدیل کردیا
Baca lebih lajut »

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںپارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس پاکستان کی تقرری خصوصی پارلیمانی کمیٹی کرے گی، خصوصی پارلیمانی کمیٹی سپریم کورٹ کے 3 سینیئر ترین ججز میں سے ایک نامزد کرے گی: مسودہ
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ججز کی تقرری کیلئے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: اعلامیہ
Baca lebih lajut »

حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکارحکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکارآئینی ترامیم سے متعلق مسودوں پر غور کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل، خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 17 اکتوبر کو دوبارہ ہو گا
Baca lebih lajut »

ن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شاملن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شاملبلاول سے ملاقات میں نواز شریف نے تمام پارلیمانی جماعتوں کے اتفاق رائے پر زور دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:00:50