ٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا؟ مگر کیوں

Indonesia Berita Berita

ٹی20 ورلڈکپ؛ نساؤ اسٹیڈیم میں پریکٹس! پاکستان کو موقع نہیں ملے گا؟ مگر کیوں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

قومی ٹیم اگلے میچ میں روایتی حریف بھارت کیخلاف 9 جون کو مدمقابل آئے گی

پختونخوا؛ دہشتگردوں کا لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈگرینیڈ سے حملہسری لنکا اپنے ساتھ ’امتیازی سلوک‘ کی آئی سی سی سے شکایت کریگایہ مصنوعی مٹھاس فالج اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلادیش سے شکست! لنکن ٹیم کی مشکلات بڑھ گئیںڈنمارک کی وزیر اعظم پر نامعلوم شخص کا حملہ، یورپی یونین کے سربراہ کی مذمترحیم یار خان، ڈکیتوں سے مقابلے میں دو پولیس اہلکار شہیدوزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیلجوائن واٹس ایپ چینلپاکستانی ٹیم کا بھارت کیخلاف مقابلے سے قبل واحد پریکٹس...

قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن 3 گھنٹوں پر محیط ہوگا جس میں بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔خیال رہے کہ قومی ٹیم امریکا سے اَپ سیٹ شکست کھا کر خاموشی سے جمعرات کو نیوریاک پہنچی تھی، جہاں جمعے کے روز کھلاڑیوں نے آرام کیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹی20 ورلڈکپ میں 9 جون کو نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ٹی20 ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ؛ افغانستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان اسپورٹس بورڈکا جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کی جائزہ رپورٹ ماننے سے انکارپاکستان اسپورٹس بورڈکا جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کی جائزہ رپورٹ ماننے سے انکارجناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں 6 جون کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلا جانا ہے لیکن اسٹیڈیم کی لائٹس کے معیار پر سوالیہ نشان ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
Baca lebih lajut »

اسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہاسرائیل تسلیم کرے کہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا: سعودی وزیر خارجہاسرائیل یہ فیصلہ نہیں کرے گا کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت ملے گا یا نہیں بلکہ یہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین سے جڑا ہے: فیصل بن فرحان
Baca lebih lajut »

بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملےسوشل میڈیا پرجعلی مہم کا نتیجہ تھے: سفیر کرغزستانبشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملےسوشل میڈیا پرجعلی مہم کا نتیجہ تھے: سفیر کرغزستانبنیادی جھگڑا 13 مئی کو مصری اور کرغز طلبہ کے درمیان ہوا مگر کرغزستان میں کسی صورت ایسا واقعہ دوبارہ نہیں ہونے دیا جائے گا: اولان بیگ
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیاٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیابھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کو سیمی فائنل کھیلنے کی فیورٹ قرار دیدیا
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاامریکا کیخلاف میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:35:51