ہمارے پاس ایسے کھلاڑی موجود ہیں جو میچ تبدیل کرسکتے ہیں، البتہ ٹی ٹوئنٹی میں اپ سیٹ کا چانس رہتا ہے: اسد شفیق
سابق کرکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کافی متوازن ہے امید ہے اچھے نتائج آئیں گے۔
انہوں نے شاداب کی فارم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ماضی میں اچھی پرفامنس دی ہے، ہر کھلاڑی پر ایسا وقت آتا ہے جب وہ پرفام نہیں کر پاتا، ابرار احمد کو کیوں نہیں کھلارہے اس کا علم منیجمنٹ کو ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کپتانی بابر اعظم کریں گے، ٹیم میں کوئی ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی شامل نہیں ہے
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانامید ہے پاکستانی اپنی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کا جشن منائیں گے، سعودی سفیر
Baca lebih lajut »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈکپ: امریکی سفیر کی پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات، ویڈیو بیان جاریامریکا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرےگا، امید ہے میچز دلچسپ ہوں گے: ڈونلڈ بلوم
Baca lebih lajut »