امریکا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرےگا، امید ہے میچز دلچسپ ہوں گے: ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ٹی ٹوئنٹی ورلٖڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے لیے بےانتہا محبت اور جنون دیکھا ہے۔
ڈونلڈ بلوم کاکہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کےلیے بے انتہا محبت اور جنون دیکھاہے، موسم گرما میں ہر کھلی جگہ پرپاکستان میں کرکٹ کھیلی جاتی، پاکستان، امریکا دونوں ہی کھیلوں کے لیے محبت رکھنے والے ملک ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہم ہے: دفتر خارجہپاکستانی سفیر اور ان کی ٹیم کیلئے پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے: ممتاز زہرا بلوچ کا سوشل میڈیا پر پیغام
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی ٹیم ہمیشہ کی طرح غیر متوقع ہے: میتھیو ہیڈنپاکستان کی فاسٹ بولنگ بہت اچھی ہے ، پاکستان کے پاس چار بہترین فاسٹ بولرز موجود ہیں: سابق پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن
Baca lebih lajut »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »
بشکیک میں طلبا پر تشدد: کرغزستان میں پاکستانی سفیر کا اہم ویڈیو پیغام جاریبشکیک میں پاکستانی طالب علموں پر تشدد کے واقعات اور موجودہ صورتحال پر کرغزستان میں تعینات سفیر نے اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
شاہین نے بابر اعظم کا نائب بننے سے انکار کیوں کیا؟شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں
Baca lebih lajut »
ذاتی گفتگو نشر کرنے پر روہت شرما ٹی وی چینل پر برس پڑے؟بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹی چینل اسٹار اسپورٹس پر برس پڑے جس کی وجہ ان کی ذاتی گفتگو کی ویڈیو کو نشر کرنا تھا۔
Baca lebih lajut »