بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹی چینل اسٹار اسپورٹس پر برس پڑے جس کی وجہ ان کی ذاتی گفتگو کی ویڈیو کو نشر کرنا تھا۔
بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیے
اسٹار اسپورٹس نے گزشتہ دنوں آئی پی ایل 2024 کی فرنچائز ممبئی انڈینز کے بیٹر روہت شرما کی اسٹیڈیم میں ذاتی بات چیت کی ویڈیو ریکارڈ کرکے اس کو نشر کر دیا تھا جس پر بھارتی کپتان بھڑک اٹھے اور ٹی وی چینل کو کھری کھری سنا دیں۔ روہت شرما جو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے اسسٹنٹ کوچ ابھیشیک نائر کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے۔ اس کو اسٹار اسپورٹس کے کیمرا مین نے ریکارڈ کر کے نشر کر دی جو وائرل ہو گئی۔روہت شرما نے اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایک پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’کرکٹرز کی زندگی میں مداخلت اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ کیمرے اب ایک ایک چیز اور ہماری دوستوں اور کولیگز کے ساتھ ٹریننگ یا میچ کے دن ہونے والی گفگتو کو بھی ریکارڈ کر رہے...
انہوں نے مزید لکھا کہ منع کرنے کے باوجود اسٹار اسپورٹس نے میری گفتگو ریکارڈ کی اور پھر اس کو آن ایئر بھی کیا جو نجی زندگی میں مداخلت اور پرائیویسی کی خلاف ورزی ہے۔ منفرد مواد اور ویوز کو لینے کی یہ کوشش فینز، کرکٹرز اور کرکٹ کے درمیان اعتماد کو ختم کر دے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل روہت شرما کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ساتھی کرکٹر دھول کلکرنی کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے کہ اسٹار اسپورٹس کے کیمرہ مین نے کیمرے کا رخ ان کی جانب کیا جس پر شرما نے کہا تھا کہ بھائی آڈیو بند کر دو۔ ایک...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
احمد شہزاد نے محمد حارث پر بڑا الزام عائد کردیااحمد شہزاد نے نجی ٹی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پر ٹیم میں واپسی کے لیے ’پی آر‘ مہم چلانے کا الزام لگایا ہے۔
Baca lebih lajut »
ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلبھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
جب آپ 400 کروڑ منافع کما رہے ہیں تو مسئلہ کیا ہے؟ سہواگ فرنچائز مالک پر برہمسابق بھارتی اوپنر ویریند سہواگ گراؤنڈ میں کے ایل راہول سے تضحیک آمیز رویہ اپنانے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مالک پر برس پڑے۔
Baca lebih lajut »
سیریز 'ہیرامنڈی' میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالیگزشتہ 18 برس سے 'ہیرامنڈی' پر کام کرنے کا سوچ رہا تھا، سنجے لیلا بھنسالی
Baca lebih lajut »
ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مستردقانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم پر عمل کرنے کے پابند نہیں: پی ٹی اے
Baca lebih lajut »
کرن جوہر اپنی نقل کرنے والے کامیڈین پر برس پڑےکر کرن جوہرپرومو دیکھ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں کامیڈی شو کا نام لیے بغیر نوٹ جاری کیا۔
Baca lebih lajut »