بارش سے متاثرہ میچ میں اسکاٹ لینڈ نے مقررہ دس اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 90 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 91 رنز کا ہدف دیا
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیابارباڈوس: ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دے دیا۔
مائیکل جونز 20 گیندوں پر 45 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، ان کی اننگز میں چار چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔ جارج منزے نے بھی 41 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔انگلینڈ کی جانب سے کرس جارڈن اور عادل رشید نے دو اوورز میں بالترتیب 24 اور 26 رنز دیے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔ انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے، فاسٹ بولر مارک ووڈ پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر ہیں، دیگر کھلاڑیوں میں فل سالٹ، ول جیکس، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، معین علی، لیام لیونگ اسٹون، کرس جارڈن، جارڈن، مارک ووڈ، عادل رشید شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کو 91 رنز کا ہدفبارش سے متاثرہ میچ میں اسکاٹ لینڈ نے مقررہ دس اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 90 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 91 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیابارباڈوس: اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی 20 ورلڈ کپ کا چھٹا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہدونوں ٹیمیں ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ نیپال کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدفدونوں ٹیمیں امریکا کے شہر ڈیلاس میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »
چوتھا ٹی 20: پاکستان کا انگلینڈ کو 158 رنز کا ہدفاوول میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم 19.5 اوورز میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »
دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کا پاکستان کو 184 رنز کا ہدفبرمنگھم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے
Baca lebih lajut »