ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کو شکست دیکر بھارت سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

Icc Berita

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کو شکست دیکر بھارت سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سوریا کمار یادیو 50 اور شیوم دوبے 31 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 25 ویں میچ میں بھارت نے امریکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔سوریا کمار یادیو 50 اور شیوم دوبے 31 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ نیویارک میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر امریکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔امریکا نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے۔نتیش کمار 27 اور ٹیلر 24 رنز بناکر نمایاں رہے۔اس کے علاوہ کورے اینڈرسن 15، ہرمیت سنگھ 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں جبکہ ہاردک پانڈیا نے 2 اور اکسر پٹیل نے ایک کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔امریکا کے 111 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کا آغاز تو اچھا نہ ہوا تھا، ویرات کوہلی صفر اور کپتان روہت شرما 3 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔3 وکٹیں گرنے کے بعد سوریا کمار یادیو اور شیوم دوبے نے ذمہ درانہ بیٹنگ کی اور اسکور کو آہستہ آہستہ آگے بڑھایا۔ یوں بھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں با آسانی حاصل کرلیا۔امریکا کے سوربھ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے نمیبیا کو شکست دیکر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیانمیبیا کا 73 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے چھٹے اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمٹی 20 ورلڈ کپ: امریکی کپتان پاکستان اور بھارت کو بھی ہرانے کیلیے پُرعزمامریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں کینیڈا کو با آسانی شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا اب اس کی نظریں پاکستان اور بھارت کو زیر کرنے پر ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا اور اہم میچ نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلا جس میں کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ہوئی۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔
Baca lebih lajut »

پچ اچھی تھی، کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں: بابر اعظمپچ اچھی تھی، کچھ گیندیں توقع کے مطابق بیٹ پر نہیں آئیں: بابر اعظمٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
Baca lebih lajut »

جان توڑکوششوں پر قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں: گورنرسندھ کا شکست پر ردعملجان توڑکوششوں پر قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں: گورنرسندھ کا شکست پر ردعملٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:23:14