ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک 30 میچز کھیلے جاچکے ہیں اور اب تک 6 ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں پہنچ چکی ہیں۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ،گروپ اسٹیج ختم ہونے کو ہے ، اب تک ایونٹ میں بڑے اپ سیٹ بھی ہوئے اور مضبوط ٹیمیں ورلڈکپ سے باہر بھی ہوچکی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں 5،5 ٹیمیوں پر مشتمل 4 گروپ بنائے گئے جس میں پہلا مرحلہ ختم ہونے کے بعد ہر گروپ کی 2 ٹاپ ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کریں گی جبکہ 12 ٹیموں کا سفر ایونٹ میں ختم ہوجائے گا۔ورلڈکپ کے گروپ اے میں بھارت اور میزبان امریکا سپر 8 مرحلے میں پہنچ چکا ہے جبکہ سابق عالمی چیمپئن پاکستان اس دوڑ سے باہر ہوگیا ہے۔اس گروپ سے آسٹریلیا نے سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جبکہ دوسری ٹیم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔گروپ سی میں بڑا اپ سیٹ سامنے آیا، ویسٹ انڈیز اور افغانستان نے اگلے مرحلے...
لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا اور امریکا 5 پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا ہےآئی سی سی کا اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سری لنکا اور بھارت میں ہونا ہے جس میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں ہی شریک ہوگی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا کو شکست دیکر بھارت سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیابھارت نے امریکا کا 111 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سوریا کمار یادیو 50 اور شیوم دوبے 31 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں ایکشن میں ہیں، 9 وینیوز پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان سپر 8 میں نہ جاسکا تو بھارت میں ہونیوالے اگلے ورلڈکپ میں اسے کس مشکل کا سامنا ہوگا؟ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں نہ پہنچنے کی صورت میں گرین شرٹس کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا پڑے گا
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ: امریکا کیخلاف بھارت کی جیت، اب پاکستان سپر 8 مرحلے میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟بھارت کی امریکا کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے سے ایک رکاوٹ دور ہو گئی ہے
Baca lebih lajut »
سپر 8 میں نہ پہنچنے کی صورت میں کیا پاکستان کو اگلے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا؟آئی سی سی کا اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سری لنکا اور بھارت میں ہونا ہے جس میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں ہی شریک ہوگی۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون سی ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں؟ سابق کرکٹر کا انتباہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا امریکا میں آغاز ہوچکا ہے جن میں پہلی بار ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن میں سے کئی نوآموز ٹیمیں اپ سیٹ کر سکتی ہیں۔
Baca lebih lajut »