اس واقعے نے آن لائن پلیٹ فارمز کے غلط استعمال اور اسکولوں میں اساتذہ کی حفاظت کے بارے میں خدشات کو بھی جنم دیا ہے
__فوٹو: بھارتی میڈیاواقعہ پیش آیا جب طالب علموں کے ایک گروپ نے اپنی خاتون ٹیچر کی کرسی پر بم نصب کرکے دھماکا کردیا۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر ٹیچر کی جانب سے ڈانٹ ڈپٹ کیے جانے کے بعد طالب علموں نے دھماکا خیز ڈیوائس بنانے کے لیے یوٹیوب کا استعمال کیا، طریقہ سیکھنے کے بعد انہوں نے کرسی پر مواد نصب کیا جسے ریموٹ کے ذریعے اڑایا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خانمائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے کے حوالے سے گفتگو کی
Baca lebih lajut »
عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟2007 کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں عامر خان نے آرٹس ٹیچر رام شنکر کا کردار ادا کیا تھا
Baca lebih lajut »
اسموگ فصل جلنے سے نہیں، اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، خواجہ آصفخواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اسموگ کے حوالے سے چارٹ شیئر کردیا
Baca lebih lajut »
اداکارہ ممتاز کا ’بدو بدی‘ گانے کا مذاق اڑانے پر گلوکار پر برہمی کا اظہارچاہت فتح علی خان کا یہ گانا وائرل ہونے کے بعد کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے باعث یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
ہمارے گھر اور تعلیمی ادارے فلسطینیوں کیلیے حاضر ہیں، وزیر اعظمہمارے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، فلسطینی طلبا کو سرکاری اخراجات پر تعلیم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »
دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نامپاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا
Baca lebih lajut »