اداکارہ ممتاز کا ’بدو بدی‘ گانے کا مذاق اڑانے پر گلوکار پر برہمی کا اظہار

Indonesia Berita Berita

اداکارہ ممتاز کا ’بدو بدی‘ گانے کا مذاق اڑانے پر گلوکار پر برہمی کا اظہار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

چاہت فتح علی خان کا یہ گانا وائرل ہونے کے بعد کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے باعث یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا

ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز بیگم نے اپنے مشہور گانے ’بدو بدی‘ کا مذاق اڑانے پر گلوکار چاہت فتح علی خان کے رویے پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ممتاز نے اپنے بیٹے ذیشان باری کے ساتھ یوٹیوب چینل پر ایک انٹرویو میں اس حوالے سے بات کی اور کہا کہ ’بدو بدی‘ ان کے کیریئر کا یادگار گانا ہے اور اس کے بارے میں مزاح انہیں پسند نہیں آیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ 1973 میں ریلیز ہونے والی فلم بنارسی ٹھگ میں شامل گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ نورجہاں کی آواز میں تھا، جس کی مقبولیت کی بدولت فلم کامیاب ہوئی اور طویل عرصے تک سینماؤں میں چلی۔ انہوں نے کہا کہ چاہت فتح علی خان نے جون 2024 میں یوٹیوب پر اس گانے کا نیا ورژن گایا تھا جو مذاق پر مبنی تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔

ذیشان باری نے اس بات کو سراہا کہ چاہت کے اس ویڈیو نے نوجوان نسل میں اصل گانے اور ان کی والدہ کی مقبولیت کو دوبارہ زندہ کیا، اگرچہ یہ مزاحیہ انداز میں تھا۔ تاہم ممتاز نے گلوکار کے انداز پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ طریقہ پسند نہیں آیا۔ یاد رہے کہ ۔23 گھنٹے قبلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظدوران سماعت جج کا پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی
Baca lebih lajut »

جج ہمایوں دلاور کیس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ریمانڈ معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظجج ہمایوں دلاور کیس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ریمانڈ معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
Baca lebih lajut »

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیاہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیااداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاپاکستان اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
Baca lebih lajut »

بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیابالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیاپاکستانی فنکاروں نے بالی وڈ کی جانب سے اس گانے کی چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:31:57