لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹویٹر ، فیس بک اور انسٹاگرام کے بعداب ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پر مبنی پروگرام صارفین کیلئے متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔نجی
ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پروگرام متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ، مہینے کے کتنے پیسے دینے ہوں گے ؟ جانیےلاہور ٹویٹر ، فیس بک اور انسٹاگرام کے بعداب ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پر مبنی پروگرام صارفین کیلئے متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔
نجی ٹی وی" جیونیوز" کے مطابق اب معروف سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے بھی سبسکرپشن پروگرام متعارف کرائے جانے پر کام کیا جا رہا ہے۔مگر اس پروگرام کے تحت اکاوئنٹ ویریفائیڈ یا نئے فیچرز تک خصوصی رسائی حاصل نہیں ہوگی بلکہ یہ اشتہارات سے پاک ویڈیوز دکھانے کے لیے ہوگا۔اینڈرائیڈ اتھارٹی کی جانب سے سب سے پہلے بتایا گیا تھا کہ ٹک ٹاک کی جانب سے اشتہارات سے پاک سبسکرپشن پلان کی آزمائش شروع کی جا سکتی...
رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے اس سبسکرپشن پلان کے تحت ماہانہ 4.99 ڈالرز لیے جائیں گے۔بعد ازاں کمپنی کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی کہ ایک ملک میں اس پروگرام کی آزمائش کی جا رہی ہے۔کمپنی کا کہنا تھا کہ یہ ضروری نہیں کہ اس پروگرام کو دیگر ممالک میں متعارف کرایا جائے۔ اس سبسکرپشن پلان کے تحت ٹک ٹاک پر تھرڈ پارٹی اشتہارات کو نہیں دکھایا جائے گا، البتہ کریٹیرز کی مارکیٹنگ مہم پر اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ کل سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں سب سے ’ بزرگ ‘ کھلاڑی کس ٹیم کے ہیں ؟ دلچسپ معلوماتسعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی تصویر وائرلعرفی جاوید کی بہن نے بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں جوڑے کی تصویر شیئر کی تھی
Baca lebih lajut »
آپ بچوں کے جھولے بند کرانا چاہتے ہیں؟سندھ ہائیکورٹ کا درخوستگزار سے استفسارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پبلک پارکس میں داخلہ فیس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں۔
Baca lebih lajut »
سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، تمام وکلاء بھی جیل میں داخلآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتار دونوں ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم ہوں گی
Baca lebih lajut »
امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم خالصتان کے غیرسرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔
Baca lebih lajut »
امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دے دیاواشنگٹن : امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم خالصتان کے غیرسرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔
Baca lebih lajut »