واشنگٹن : امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم خالصتان کے غیرسرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی کاحق ہے، ہم خالصتان کےغیرسرکاری ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔امریکی ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم ٹروڈو کے بھارت پر الزامات پر گہری تشویش میں ہیں، کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات کا آگے بڑھنا انتہائی اہم ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما کے مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،امریکا نے عوامی اور نجی طور پر بھارتی حکومت سے تحقیقات میں تعاون پر زور دیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیئرمین پی ٹی آئی کی9 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کرنیکا فیصلہ کالعدم قراراسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کیے جانے کا سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔چیف جسٹس
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ وارم اپ میچ کپتان شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے دیاحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوسرے وارم اپ میچ میں کپتانی کے فرائض سر انجام دینے والے کھلاڑی شاداب خان نے شکست کا ذمہ دار حیدر آبادی بریانی کو قرار دے
Baca lebih lajut »
مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے اعلان کا عندیہ دے دیاپیپلزپارٹی کے سابق رہنما و سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی پارٹی کے قیام کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں مصطفی نواز کھوکھر نے نئی
Baca lebih lajut »
افغانستان سے پہلی مرتبہ 150 ٹن خشک ٹماٹروں کی پہلی کھیپ یورپ برآمدکابل ( بی این اے ) قندوز سپین زر کمپنی نے 150 ٹن خشک ٹماٹروں کی پہلی کھیپ یورپ برآمد کرلی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمپنی کے عہدیداروں نے خوشی کا اظہار کرتے
Baca lebih lajut »
نجی اسکولز کے طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئیکراچی : سندھ حکومت نے نجی اسکولز کو طالبعلموں کو 10 فیصد فری شپ فراہم کرنے کیلئے آخری 3 دن کی مہلت دے دی
Baca lebih lajut »