کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں ٹریفک اہلکار پر تشدد کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم کو رکن بلوچستان اسمبلی لیاقت لہری کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم پی کی گاڑی...
’ بچپن ہی سے ڈاکٹر بننے کا شوق تھا، یونیفارم پہن کر مریضوں کا ...ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے نوجوان کو رکن صوبائی اسمبلی کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیاکوئٹہ بلوچستان میں ٹریفک اہلکار پر تشدد کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم کو رکن بلوچستان اسمبلی لیاقت لہری کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم پی کی گاڑی روکنے پر رکن صوبائی اسمبلی لیاقت لہری کے بھتیجے کا ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی نے ایکشن لے لیا پولیس کی بھاری نفری نے گھر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا...
’ بچپن ہی سے ڈاکٹر بننے کا شوق تھا، یونیفارم پہن کر مریضوں کا علاج کرنے پہنچ گیا‘ بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں ”منا بھائی“ پکڑا گیا معمولی تکرار پر ایم پی اے کے بھتیجے نے ٹریفک پولیس کی پٹائی کر دی تھی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے اس کی گرفتاری کے لئے گھر پہنچ کر ملزم دانش کو گرفتار کرکے سریاب تھانے منتقل کردیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گھر میں بکرا کیوں گھسا؟ پادری کا خاتون پر جھاڑو سے تشدد، ویڈیو وائرلرپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ علاقہ گرم گوڑہ میں رواں ماہ پیش آیا، پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے پادری کو حراست میں لے لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کی بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »
کراچی: سرکاری ادارے کے اہلکاروں سے جھگڑا، وکلا کا کورنگی روڈ پر احتجاج، شدید ٹریفک جامکورنگی روڈ سے متصل سڑکوں پر ٹریفک بحال کرنےکی کوششیں تاحال جاری ہیں: ٹریفک پولیس
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہخاور مانیکا پر تشدد کرنے والے اس وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیایہ فیچر ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Baca lebih lajut »
کینسر کے ابتدائی مراحل کا پتہ لگانا آسان ہے، لیکن کیسے؟عام طور پر پھیپھڑوں کے کینسر کو تمباکو نوشی کی بڑی وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن ضروری نہیں کہ تمباکو نوشی نہ کرنے والے اس سے محفوظ رہیں۔
Baca lebih lajut »