ٹرمپ خطرناک شخص اور امریکی صدارت کیلئے ناموزوں ہیں: نیویارک ٹائمز

Donald Trump Berita

ٹرمپ خطرناک شخص اور امریکی صدارت کیلئے ناموزوں ہیں: نیویارک ٹائمز
New York Times
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ، اپنے افعال اور اپنے اقدامات میں انتہائی خطرناک ہیں، انہیں دنیا کا سب سے اہم کام سونپا نہیں جا سکتا: نیو یارک ٹائمز کا اداریہ

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ، اپنے اداروں اور اپنے اقدامات میں انتہائی خطرناک ہیں، انہیں دنیا کا سب سے اہم کام سونپا نہیں جا سکتا: نیو یارک ٹائمز کا اداریہ. فوٹو فائل

نیو یارک ٹائمز نے اپنے ادارے میں لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ، اپنے افعال اور اپنے اقدامات میں انتہائی خطرناک ہیں، انہیں دنیا کا سب سے اہم کام سونپا نہیں جا سکتا۔ نیو یارک ٹائمز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارت کیلئے ناموزوں شخص قرار دیتے ہوئے لکھا کہ آئندہ ہفتے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا جائے گا، ریپبلکن پارٹی جو کبھی امریکا کی بہترین سیاسی جماعت ہوا کرتی تھی وہ ایک ایسے شخص کی خدمت کر رہی ہے جو صدارتی نامزدگی کے لیے بالکل بھی موزوں نہیں ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

New York Times

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہامریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہبائیڈن اور ٹرمپ اس انتخابی مباحثے میں اپنے منشور کے حوالے سے امریکی عوام کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »

اپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خاناپنے والد کی طرح ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ نہیں ہوں، جنید خانزندگی ہر ایک شخص کیلئے مختلف طریقے سے گزرتی ہے اور لوگ اسے اپنے طریقے سے جیتے ہیں، اداکار
Baca lebih lajut »

بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیابائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیاغزہ سے متعلق امریکی پالیسی ایک ناکامی اور امریکی نیشنل سکیورٹی کیلئے ایک خطرہ ہے: مستعفی امریکی عہدیداروں کا مشترکہ بیان
Baca lebih lajut »

کروڑ لگاکرڈاکٹر بننے والی لڑکیاں شادی کرکے ہاؤس وائف بن جاتی ہیں، ڈگری لیکر گھر نہ بیٹھیں: وزیر دفاعکروڑ لگاکرڈاکٹر بننے والی لڑکیاں شادی کرکے ہاؤس وائف بن جاتی ہیں، ڈگری لیکر گھر نہ بیٹھیں: وزیر دفاعلوگ ویلیو ایڈيشن اور اچھے رشتوں کیلئے بیٹیوں کو تعلیم دلاتے ہيں، 73 فیصد لڑکیاں میڈیکل میں آتی ہیں اور صرف 17 فیصد پریکٹس کرتی ہیں: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریامریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ جاریآج کے مباحثے میں بائیڈن کی ذہنی چُستی اور ٹرمپ کی ذہنی پختگی کا اندازہ لگایا جائے گا: امریکی ماہرین
Baca lebih lajut »

پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟پالیسی امور سے زیادہ نجی معاملات پر گفتگو، امریکی صدارتی مباحثے میں کیا کچھ ہوا؟صدر جوبائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والے پہلے صدارتی مباحثے میں جوبائیڈن مشکلات کا شکار نظر آئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:17:54