امریکا کی سپریم کورٹ کے 9 ججز میں سے چھ ، تین سے فیصلہ دیا، مقدمات ماتحت عدالتوں کو منتقل
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیراولپنڈی بم دھماکہ کیس میں 2 مجرمان کو تین، تین مرتبہ سزائے موتبھارت؛ مودی سرکار میں مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگفرانس الیکشن؛ اپوزیشن کا ’لینڈ سلائیڈ وکٹری‘ کا دعویٰبرطانوی انتخابات؛ 14 سال سے حکمراں جماعت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئیجہانگیر ترین کا عوامی بجٹ پیش کرنے پر شہباز شریف کو خراج تحسیندکی کے لاک اپ سے تین قیدیوں کے فرار کا مقدمہ درج، 3 اہلکار گرفتارحزب اللہ کے اسرائیلی فوج پر ڈرون حملے میں 18 اہلکار زخمی؛ ہلاکتوں...
اکثریتی فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ سابق صدر کے خلاف چار برس قبل انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے اور اُن کی توثیق کو روکنے کیلیے منصوبہ بندی کے تحت درج فوجداری مقدمات ماتحت عدالتوں کو بھیجے جارہے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابی نتائج کی توثیق میں رکاوٹ پیدا کرنے سے متعلق فوجداری مقدمات میں استثنیٰ کے لیے درخواست دائر کی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا ڈونلڈ ٹرمپ جیل سے صدر منتخب ہوجائیں گے؟امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کیخلاف سزا کا فیصلہ سنایا گیا ہے، جج ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی پر مجرم قرار دیتے
Baca lebih lajut »
گرفتاری کی صورت میں کیا ہوگا؟ ٹرمپ نے خبردار کردیاسابق امریکی صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ وہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اپنا بدلہ لیں گے۔
Baca lebih lajut »
بھارتی لوک سبھا میں 10 برسوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ راہول گاندھی کو مل گیابھارت میں اپوزیشن لیڈر کو کابینہ کے رکن کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »
برطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنابرطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماسفلسطینی عوام کے خؒاف مجرمانہ جنگ کو روکنا اولین ترجیح ہے، حماس
Baca lebih lajut »
دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیابھارتی سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو انتخابی مہم میں شرکت کیلیے عبوری ضمانت دے کر 11 مئی کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
Baca lebih lajut »