اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران مفتی سعید کا ویڈیو بیان عدالت میں چلایا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی...
احمد علی بٹ نے فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی شرمناک عادت بے ...عمرکوٹ: خسرہ کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ،حکام خاموش
ویڈیو بیان کو دکھانے کا مقصد مفتی سعید کا کردار سامنے لانا ہے، سلمان اکرم راجہ کی استدعا پر مفتی سعید کی ویڈیو کمرہ عدالت میں چلائی گئیاسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کے دوران مفتی سعید کا ویڈیو بیان عدالت میں چلایا گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی ،بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے،پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید، اعظم خان سواتی ،بشریٰ بی بی کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی خواتین بھی کمرہ عدالت میں موجود تھیں۔معاون وکیل شکایت کنندہ نے کہاکہ رضوان عباسی ایڈووکیٹ بیرون ملک جا رہے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟فائرنگ کا مقصد سلمان خان کو قتل کرنا نہیں تھا، ملزمان
Baca lebih lajut »
دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کا انعقاداس مقابلے کا مقصد اے آئی ٹیکنالوجی کی پیشرفت کا اظہار کرنا ہے جبکہ روایتی مقابلہ حسن کے فارمیٹ کو احیا بھی کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئیبیان میں کہا گیا ہے کہ خون کا عطیہ کرنے والوں کو تمغے کے علاوہ شاہ سلمان کی طرف سے اسناد سے بھی نوازا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاقومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
9 مئی، پی ٹی آئی کے حق میں فوج کے اندر سے بغاوت کو ہوا دینے کی کوشش تھی: نگراں حکومت کی رپورٹفوجی تنصیبات پر سامنے سے حملے کرنے کا مقصد فوج کے مورال کو کمزور کرنا اور سیاسی ڈیل کےلیے دباؤ ڈالنا تھا: رپورٹ
Baca lebih lajut »
عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی AI کا شکارویڈیو میں کنگنا رناوت کو بالکل درست کردار دیا ہے، اس مہارت پر تو ویڈیو ایڈیٹر کو ایوارڈ ملنا چاہیے؛ صارفین
Baca lebih lajut »