دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کا انعقاد

Indonesia Berita Berita

دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن کا انعقاد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اس مقابلے کا مقصد اے آئی ٹیکنالوجی کی پیشرفت کا اظہار کرنا ہے جبکہ روایتی مقابلہ حسن کے فارمیٹ کو احیا بھی کرنا ہے۔

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر اس پر مبنی صارفین بھی کافی سرگرم ہیں۔

اس مقابلے کا انعقاد Fanvue نامی کمپنی کر رہی ہے جس کے لیے 20 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔مقابلے کی دوسری اے آئی جج Emily Pelligrini / سوشل میڈیا فوٹو کمپنی کو مقابلے میں متعدد انٹریز کی توقع ہے اور اس کا کہنا ہے کہ متوقع امیدواروں کو ایک اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ تصویر جمع کرانا ہوگی اور مختلف سوالات کے جواب دینا ہوں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب کے مس یونیورس مقابلے میں شرکت کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ’مس یونیورس‘ کے نام سے مقابلہ حسن کرانے والی تنظیم ’مس یونیورس آرگنائزیشن‘ نے 2024ء کے مقابلے میں سعودی عرب کی شرکت کی تردید کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق مس یونیورس آرگنائزیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقابلہ حسن 2024ء کے لیے سعودی عرب میں کوئی سلیکشن پراسیس نہیں ہوا۔تنظیم کی طرف سے بیان میں کہا گیا...
Baca lebih lajut »

دنیا کے مختلف علاقوں میں رواں سال کے پہلے مکمل سورج گرہن کا نظارہدنیا کے مختلف علاقوں میں رواں سال کے پہلے مکمل سورج گرہن کا نظارہسورج گرہن کا آغاز شمالی میکسیکو میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوا، رات 11 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج کو پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہچیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
Baca lebih lajut »

سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہسرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کا نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ ،طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی سپیئر ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ایئر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ایئرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پی آئی اے انتظامیہ کے فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی سپیئر پارٹس فروخت کئے جائیں گے، طیاروں کے فروخت کئے جانے والے پرزوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئی...
Baca lebih lajut »

بھارتی انتخابات: وزیراعظم مودی کا مقابلہ خواجہ سرا سے ہوگابھارتی انتخابات: وزیراعظم مودی کا مقابلہ خواجہ سرا سے ہوگابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا میدان گرم ہو گیا ہے جب کہ وزیراعظم نریندر مودی کا مقابلہ ایک خواجہ سرا سے ہوگا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 17:18:37