دنیا کے مختلف علاقوں میں رواں سال کے پہلے مکمل سورج گرہن کا نظارہ

Indonesia Berita Berita

دنیا کے مختلف علاقوں میں رواں سال کے پہلے مکمل سورج گرہن کا نظارہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

سورج گرہن کا آغاز شمالی میکسیکو میں پاکستان کے وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوا، رات 11 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج کو پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز شمالی میکسیکو میں پاکستان کے وقت کے مطابق 8 اپریل کو رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوا، رات 11 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج کو پہنچ گیا۔

سورج گرہن سب سے پہلے میکسیکو پھر ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس سمیت دیگر شمال مشرقی امریکی ریاستوں اور کینیڈا کے مشرقی صوبوں میں دیکھا گیا۔ سورج گرہن یورپ کے مغربی حصے میں بھی دیکھا گیا۔ مکمل سورج گرہن جنوبی امریکی ممالک میں دیکھا گیا، اس سے قبل جنوبی امریکا میں 1918 یعنی 106 برس قبل مکمل سورج گرہن دیکھا گیا تھا اور اگلی مرتبہ ایسا ہونے کا امکان 2079 سے پہلے نہیں ہے۔خیال رہے کہ مکمل سورج گرہن کا عمل اس وقت ہوتا ہے جب چاند سورج اور زمین کے درمیان آکر سورج کی روشنی کو مکمل طور پر روک دیتا ہے جس سے کچھ سیکنڈز یا چند منٹ کے لیے مکمل طور پر اندھیرا ہو جاتا ہے اور دن میں بھی ایسا لگتا ہے کہ جیسے رات کا وقت ہو۔صرف زمین ہی ایسا سیارہ نہیں جہاں سورج گرہن کا نظارہ ہوتا ہے، ایسا مریخ پر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟کراچی : رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بج کر بیالیس منٹ پر سورج گرہن شروع ہوگ
Baca lebih lajut »

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن شروعدنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن شروعمکمل سورج گرہن رات ہونے کے باعث پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
Baca lebih lajut »

سال 2024 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، آغاز اور اختتام کے اوقات جانئےنیویارک (ویب ڈیسک) رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا جو براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میں دیکھا جائے گا، سورج گرہن کے حوالے سے مختلف گروپوں میں الگ الگ نظریات پائے جاتے ہیں، اسلام میں سورج گرہن کے بعد نماز کسوف یا نماز خوف پڑھی جاتی ہے۔ مغرب میں بعض عامل اسے توانائی کے حصول کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز...
Baca lebih lajut »

گرہن کیا ہوتا ہے، اس کی کتنی اقسام ہیں اور آپ محفوظ طریقے سے کیسے سورج گرہن دیکھ سکتے ہیں؟گرہن کیا ہوتا ہے، اس کی کتنی اقسام ہیں اور آپ محفوظ طریقے سے کیسے سورج گرہن دیکھ سکتے ہیں؟سورج گرہن کوئی انوکھی چیز نہیں اور درحقیقت ہر سال دو سے چار مرتبہ سورج کو گرہن لگتا ہے لیکن ایک مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ یقیناً نادر موقع ہے۔
Baca lebih lajut »

مارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیامارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیارواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارے میں 24.94 فیصد کمی ہوئی ہے
Baca lebih lajut »

لاہور میں پہلی سہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں وارداتوں میں کمیسال 2023 کی پہلی سہ ماہی میں جرائم کا 2024 کی پہلی سہ ماہی سے موازنہ کیا گیا جس کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 4 ہزار وارداتیں کم ہوئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں 2024 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 41 ہزار 484 وارداتیں ہوئیں جبکہ سال 2023 کے پہلے 3 ماہ میں مختلف جرائم کی 45 ہزار 849 وارداتیں ہوئی تھیں۔پولیس...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:30:43