مکمل سورج گرہن رات ہونے کے باعث پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن شروعراولپنڈی میں لاپتہ ہونے والی دس سالہ بچی کی کنوئیں میں لٹکی لاش برآمدسعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگیفوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںآسٹریلیا: چوری روکنے کیلئے گوشت کے پیکٹوں میں جی پی ایس سسٹم نصبڈالر کے انٹربینک نرخ میں معمولی اضافہ، اوپن ریٹ میں کمیلیبیا میں رویت ہلال تنازع؛ رمضان 28 دن کا ہوگا؟سال کا پہلا سورج گرہن امریکا کی مختلف ریاست میں شروع...
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔ مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لیے پاکستان میں رات ہونے کے سبب دکھائی نہیں دے گا تاہم مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگرمقامات پرسورج گرہن دکھائی دے گا۔ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔سائنسی ذرائع کے مطابق سورج گرہن کا آغاز میکسیکو سے ہوگا جہاں سے شمال مشرقی سمت میں امریکا کی جانب سے سفر کرتا ہوا کینیڈا کے مشرقی صوبوں میں اختتام پذیر ہوگا۔ امریکا کی 15 ریاستوں میں مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ 4 منٹ 20 سیکینڈ تک کیا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستانی وقت کے مطابق آج مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟کراچی : رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آج رات آٹھ بج کر بیالیس منٹ پر سورج گرہن شروع ہوگ
Baca lebih lajut »
سال 2024 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، آغاز اور اختتام کے اوقات جانئےنیویارک (ویب ڈیسک) رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہوگا جو براعظم شمالی امریکہ کے ممالک میں دیکھا جائے گا، سورج گرہن کے حوالے سے مختلف گروپوں میں الگ الگ نظریات پائے جاتے ہیں، اسلام میں سورج گرہن کے بعد نماز کسوف یا نماز خوف پڑھی جاتی ہے۔ مغرب میں بعض عامل اسے توانائی کے حصول کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز...
Baca lebih lajut »
گرہن کیا ہوتا ہے، اس کی کتنی اقسام ہیں اور آپ محفوظ طریقے سے کیسے سورج گرہن دیکھ سکتے ہیں؟سورج گرہن کوئی انوکھی چیز نہیں اور درحقیقت ہر سال دو سے چار مرتبہ سورج کو گرہن لگتا ہے لیکن ایک مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ یقیناً نادر موقع ہے۔
Baca lebih lajut »
برطانوی جریدے نے بھارت کی دنیا بھر میں دہشتگردی کا بھانڈا پھوڑ دیابرطانوی اخبار دی گارڈین نے بھارت کی خطے سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دہشتگردی کرانے کے واقعات کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8اپریل کو ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن اگلے ماہ 8 اپریل کو ہوگا۔ میکسیکو میں شروع ہونے والا سورج گرہن ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس، میسوری، الینوائے، کینٹکی، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوانیا، نیویارک، ورمونٹ، نیو ہیمپشائر سے ہوتا ہوا کینیڈا پہنچے گا۔ سورج گرہن کے دوران امریکا کی بیشتر ریاستوں میں مکمل اندھیرا چھا جائے گا، اس حوالے...
Baca lebih lajut »
105 سالہ شخص 13 ویں بار مکمل سورج گرہن دیکھنے کیلئے تیار105 سالہ لیورنے بیسر گزشتہ 60 برسوں سے سورج گرہن کا تعاقب کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »