ویرات کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے، شاہد آفریدی

Indonesia Berita Berita

ویرات کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے، شاہد آفریدی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سلیکشن کے حوالے سے حارث اور صاحبزادہ فرحان کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا، سابق کپتان

ویرات کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے، شاہد آفریدیکراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکاافغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحقدنیا کی بلند ترین برفانی چوٹی پر پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ ہوگاوزیراعظم کی اسحاق ڈار اور امیر مقام کو بشکیک جانے کی ہدایتکراچی میں پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغاماتکراچی : گرمی کی شدید لہرکا خطرہ، اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک...

معین خان کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کے سابق ٹیسٹ کپتان اور معروف بیٹر ویرات نے پاکستان آکر کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے مثبت طرز عمل اپنایا ہے، مجھے ان سے ایسی ہی بات کی امید تھی۔ ایک اور سوال کے جواب میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ صاٸم ایوب کافی با صلاحیت کرکٹر ہے، امید ہے کہ وہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا، پاکستان کو ایسا اوپنر چاہیے جو آغاز میں چھ اوورز اچھا کھیلے، سلیکشن کے حوالے سے حارث اور صاحبزادہ فرحان کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بیچیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بیبھارت کی پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کی کوئی وجہ نہیں، ابھی سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی
Baca lebih lajut »

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمکھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
Baca lebih lajut »

'امید ہے ہم جلد پاکستان آئیں گے”، ویرات کوہلی کی ویڈیو کال وائرل'امید ہے ہم جلد پاکستان آئیں گے”، ویرات کوہلی کی ویڈیو کال وائرلبھارت کے مایہ ناز کرکٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔
Baca lebih lajut »

طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، میں نہیں چاہتی کہ۔۔۔ حنا آفریدی نے کیا بتایا؟طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، میں نہیں چاہتی کہ۔۔۔ حنا آفریدی نے کیا بتایا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی نے طلاق اور جیون ساتھی کی خوبیوں ست متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلبھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:34:06