وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے مابین معاہدے میں کیا طے پایا؟

Sit In Berita

وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے مابین معاہدے میں کیا طے پایا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

معاہدے کے مطابق فلسطین میں پاکستان کی امداد بڑھائی جائے گی، حکومت فی الفور فلسطین کو غذائی امداد بھیجے گی۔

معاہدے پر حکومت کی جانب سے رانا ثنا اللہ اور وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کے دستخط ہیں— اسکرین گریبمعاہدے کے مطابق پاکستان نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دے کر عالمی برادری سے اسرائیلی مظالم کے سد باب کا مطالبہ کرے گا، ساتھ ہی پاکستان تمام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے گا۔

معاہدے میں یہ بھی شامل ہے کہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کوششیں تیز کرے گی۔ معاہدے پر حکومت کی جانب سے رانا ثنا اللہ اور وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کے دستخط ہیں جبکہ تحریک لبیک کی جانب سے ڈاکٹر شفیق امینی اور علامہ غلام عباس فیضی نے دستخط کیے۔ خیال رہے کہ ٹی ایل پی نے فلسطین کے حوالے سے اپنے مطالبا منوانے کے لیے گزشتہ کئی روز سے اسلام آباد کے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا دیا ہوا تھا۔

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آج شام وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ٹی ایل پی رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کیا تھا۔جوڈیشل کمیشن نے طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی میں سرد جنگپی ٹی آئی میں سرد جنگپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد حسین چوہدری اور معروف وکیل رہنما جناب...
Baca lebih lajut »

حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اس پر آئینی طریقے سے عمل کیا جائیگا: رانا ثنااللہحکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اس پر آئینی طریقے سے عمل کیا جائیگا: رانا ثنااللہحکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پرپابندی کےلیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے اور کابینہ سے منظوری کے بعد اسے سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا: مشیر وزیراعظم
Baca lebih lajut »

محبت اہل بیتؓ اعمال صالحہ کی قبولیت کا راز ، قرب ِ خداوندی کی دلیل ہے:اشرف ...لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہؐ، تحریک صراط مستقیم اور بزم جلالیہ رضویہ کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں سیدنا امام حسینؓاور شہداء کربلاؓکو خراج تحسین پیش کرنے کے سلسلہ میں سالانہ ’’محبت اہل بیتؓکانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یارسول اللہؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی...
Baca lebih lajut »

پاکستان، بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بھارت نے اسلام آباد اور نئی دہلی میں سفارتی چینل کے ذریعے ایک دوسرے کی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت ان فہرستوں کا ایک ساتھ تبادلہ کیا جاتا ہے۔پاکستان نے اپنی جیلوں میں قید 254 بھارتی قیدیوں اور ماہی گیروں کی...
Baca lebih lajut »

امبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںامبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںپاپ اسٹار نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:17:55