وفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیش

Imf Berita

وفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیش
PakistanPension
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف کو پیش کیے گئے پلان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی وزارتوں کی طرف سے نئی گاڑیاں خریدنے پر مکمل پابندی رہے گی، ایک سال سے خالی گریڈ 1 سے 16 کی تمام پوسٹوں کو ختم کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ نہیں کرے گی، وفاقی حکومت صرف اہم اور قومی نوعیت کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل دے گی، انفرا اسٹرکچر کے منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوابدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کوئی نئی یونیورسٹی قائم نہیں کرے گی، صوبائی حکومتیں اپنے ماتحت آنے والی جامعات کی خود فنڈنگ کریں...

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال سے دفاع اور پولیس کے علاوہ نئی بھرتیوں کیلئے رضاکارانہ پنشن اسکیم پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ اخراجات میں کمی کے لیے آئندہ مالی سال سے اراکین اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں پر مکمل پابندی کا بھی امکان ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pension

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہآئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے، آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »

ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگاسکتے: وزیر خزانہملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگاسکتے: وزیر خزانہہمیں اپنے اخراجات کو کم کرنا ہے، پنشن کے اخراجات کو قابو میں لانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے: محمد اورنگزیب کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

جس فیڈریشن کو ایف آئی ایچ تسلیم کریگی حکومت بھی اس کو مانےگی: رانا مشہودجس فیڈریشن کو ایف آئی ایچ تسلیم کریگی حکومت بھی اس کو مانےگی: رانا مشہودحکومت کی اولین ترجیح ہاکی کو جاری رکھنا ہے، چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود
Baca lebih lajut »

آنے والا بجٹ کیسا ہوگا؟ شبر زیدی نے خطرے کی گھنٹی بجادیآنے والا بجٹ کیسا ہوگا؟ شبر زیدی نے خطرے کی گھنٹی بجادیآئی ایم ایف کی جانب سے وفاقی حکومت سے سرکاری ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق قوانین میں ترامیم اور دیگر
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئےپاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئےاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلئے ، جس میں کہا حکومت اسٹیٹ بینک پاکستان سے قرض نہیں لے گی۔
Baca lebih lajut »

امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، میتھیوملرامریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، میتھیوملرآئی ایم ایف معاہدے، معاشی استحکام کی پاکستانی کوششوں اور پاکستان کی اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پیش رفت کی حمایت کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:05:42