امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، میتھیوملر

Indonesia Berita Berita

امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، میتھیوملر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف معاہدے، معاشی استحکام کی پاکستانی کوششوں اور پاکستان کی اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے پیش رفت کی حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر کا کہنا ہے کہ امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، یہ ایک قانونی معاملہ ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے بریس بریفنگ کے دوران سوال کیا گیا کہ روس نے امریکا پر بھارتی انتخابات میں اثر انداز ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بھارت کے انتخابات میں امریکا کا کوئی کردار نہیں بلکہ ہمارا دنیا میں کہیں بھی ہونے والے انتخابات سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا گزشتہ روز پاکستان کے حوالے سے کہنا تھا کہ

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اقتصادی اصلاحات کو ترجیح دے، پاکستان کی اقتصادی کامیابی کے لیے امریکی حمایت غیر متزلزل ہے۔میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ معاشی روابط دو طرفہ تعلقات کی ترجیحات ہیں، پاکستان سے تکنیکی مصروفیات کے علاوہ تجارتی وسرمایہ کاری سے منسلک رہیں گے۔نجی ایئر لائن کا طیارہ رن وے پر پھسل گیا، متعدد مسافر زخمی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان رشدی: ’میری آنکھ باہر نکل کر میرے چہرے پر لٹکی ہوئی تھی، میں سوچ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں‘سلمان رشدی: ’میری آنکھ باہر نکل کر میرے چہرے پر لٹکی ہوئی تھی، میں سوچ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں‘برطانوی مصنف سلمان رشدی نے اپنے اُوپر ہوئے قاتلانہ حملے کے دو سال بعد بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں اس حملے سے متعلق ڈرا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردیپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردیترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مندرجات غیرمنصفانہ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے ہٹ کر ہیں
Baca lebih lajut »

شہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟شہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟ویڈیو کلپ میں دیکھا گیا کہ ہونگشیا، شوہر کے پاس بیٹھی ہیں جو ان کے ساتھ موجود ہیں اور ان کے چہرے پر آنسو چھلک پڑے
Baca lebih lajut »

امریکی میڈیا کے ایران پر حملے کے دعوے پر اسرائیلی فوج کے ترجمان کا حیران کن ...تل ابیب (ویب ڈیسک) خبر رساں ادارے 'رائٹرز' نے امریکی میڈیا رپورٹ میں ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں ایک مقام پر میزائل داغے ہیں تاہم اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی میڈیا رپورٹس پر 'فی الحال' کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے جبکہ رائٹرز نے کہا ہے کہ وہ آزادانہ طور پر ابھی...
Baca lebih lajut »

سعودی عرب: مزید تین ملکوں کو ای ویزے کی سہولت دیدی گئیسعودی عرب: مزید تین ملکوں کو ای ویزے کی سہولت دیدی گئیان ممالک کے شہری سعودی انٹری پوائنٹس پر پہنچ کر ویزا حاصل کرسکتے ہیں یا ویزے کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

یمنی حوثیوں کا اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنانےکا اعلانیمنی حوثیوں کا اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنانےکا اعلانیمن کے حوثی غزہ پر اسرائیلی حملہ ہونے کے بعد اپنی حدود سے گزرنے والے جہازوں پر حملے کرتے رہے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:35:00