وشما فاطمہ کے نئے ٹیلنٹ کی دھوم مچ گئی

Indonesia Berita Berita

وشما فاطمہ کے نئے ٹیلنٹ کی دھوم مچ گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ وشما فاطمہ نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں انگریزی گھانے کی دھن پر گٹار بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں چیس رائٹ کا گانا ’وش یو ہیڈ مس می‘ واضح طور پر سنا جاسکتا ہے۔وشما فاطمہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر، ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ وشما فاطمہ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں منفی کردار نبھایا تھا، ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں وہاج علی، ہانیہ عامر، زاویار نعمان، رابعہ کلثوم ودیگر شامل تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلغزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
Baca lebih lajut »

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلغزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
Baca lebih lajut »

رضوان کیخلاف بیان دلوانے کی کوشش ناکام، بھارتی صحافی کو آسٹریلوی کپتان سے منہ کی کھانی پڑ گئیرضوان کیخلاف بیان دلوانے کی کوشش ناکام، بھارتی صحافی کو آسٹریلوی کپتان سے منہ کی کھانی پڑ گئیبھارت کے متعصب صحافی کو پاکستانی بیٹر محمد رضوان کیخلاف آسٹریلوی کپتان سے بیان دلوانے کی کوشش میں ناکامی پر منہ کی کھانی پڑ گئی۔
Baca lebih lajut »

’لیو‘ نے اوپننگ ڈے بزنس پر شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا’لیو‘ نے اوپننگ ڈے بزنس پر شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیابالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 129 کروڑ کے بزنس کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلی گئی
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی شہیداسرائیلی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر بھی شہیدغزہ پر اسرائیلی کی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعداد 4137 ہو گئی ہے
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کی مزید ملکی اور غیر ملکی 18 پروازیں منسوخپی آئی اے کی مزید ملکی اور غیر ملکی 18 پروازیں منسوخقومی ائیر لائن کی مزید 18 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جن میں کراچی آنے جانے کی 14 پروازیں بھی شامل ہیں۔ کراچی سے لاہور، بہاولپور رحیم یار خان اور کوئٹہ کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں جب کہ کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی کے 308 اور پی کے 368 منسوخ کی گئی ہے۔اس کے علاوہ دمام، مسقط، لاہور، بہاولپور، رحیم یار خان اور کوئٹہ سے کراچی کی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 15:54:25