وزیراعظم کا ہواوے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چینی کمپنی کیساتھ فریم ورک معاہدے پر ...

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم کا ہواوے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، چینی کمپنی کیساتھ فریم ورک معاہدے پر ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

شینزن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شینزن میں چین کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر چینی کمپنی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مابین فریم ورک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔وزیراعظم شہبازشریف کے ہواوے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر ہواوے کمپنی کے چیئرمین لیانگ ہوا نے پرتپاک استقبال کیا، پاکستانی ملی نغمے...

شینزن وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شینزن میں چین کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر چینی کمپنی اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مابین فریم ورک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔

وزیراعظم شہبازشریف کے ہواوے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر ہواوے کمپنی کے چیئرمین لیانگ ہوا نے پرتپاک استقبال کیا، پاکستانی ملی نغمے بجائے گئے، وزیراعظم کو دورے کے دوران کمپنی کے حکام کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔چیئرمین ہواوے نے پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا جبکہ وزیراعظم نے ہواوے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے اور پاکستان کے مختلف شہروں میں ترجیحی بنیاد پر سیف سٹی منصوبے قائم کرنے کی دعوت دی۔وزیراعظم نے ہواوے ہیڈ کوارٹرز میں ایگزیبیشن سینٹر کا دورہ کیا،...

وزیراعظم نے ہواوے کے آپریشنز کی جدت کی تعریف کی اور ہواوے کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی ترغیب دی۔ ایگزیبیشن سینٹر میں وزیراعظم کو مختلف شعبوں بالخصوص ای گورننس، ڈیجیٹل بینکنگ، ٹیلی کمیونیکیشن، مصنوعی ذہانت کے حوالے سے بریفنگ دی، وزیراعظم نے ہواوے کے تعاون سے پاکستان میں بننے والے سیف سٹی منصوبوں کی تعریف کی۔وزیراعظم اور پاکستانی وفد کی چیئرمین ہواوے کے ساتھ دوطرفہ ملاقات ہوئی، ملاقات میں وزیراعظم نے چیئرمین ہواوے کو حکومت کے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروبار کی سہولت کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے ہواوے کو پاکستان کے مختلف شہروں بالخصوص ایسے شہر جن میں سی پیک...

وزیراعظم شہباز شریف نے ہواوے کے چیئرمین کو پاکستان میں زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی بھی دعوت دی، وزیر اعظم نے چیئرمین ہواوے کو جلد پاکستان کے دورے کی بھی دعوت دی۔وزیراعظم نے ہواوے اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مابین فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی، فریم ورک ایگریمنٹ کے تحت ہواوے پاکستان کے 2 لاکھ نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے بشمول مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مفت تربیت فراہم کرے گا۔اس کے علاوہ ہواوے پاکستان میں سیف سٹیز کے قیام، ای گورننس اور معیشت...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہوزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہوزیراعظم بیجنگ کے علاوہ گوانگ ڈونگ اور شانشی کا بھی دورہ کریں گے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہبازشریف کا 4جون سے 8جون تک دورہ چین،تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کے 4جون سے 8جون تک دورہ چین کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا چینی شہر شینزین کا دورہ 4اور5جون کو ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف 6سے 7جون تک چین کے شہر بیجنگ کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہبازشریف 8جون کو چین کے شہر ژیان کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہبازشریف...
Baca lebih lajut »

اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون کون سا ہے؟اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون کون سا ہے؟کیلیفورنیا : مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے متوقع طور پر اب تک کا سب سے مہنگا فون متعارف کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندیچینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندیچینی صدر نے فرانسیسی اور یورپی کمیشن کے ہم منصبوں سے اہم ملاقات کی
Baca lebih lajut »

بشام میں چینی انجینئر پر حملے کا معاملہ، پاکستان کے اعلیٰ عہدیدار کے دورہ ...کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکومت نے خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے سے متعلق پاکستان کی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لینے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ عرب نیوز کے مطابق دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغاز نے کابل کا دورہ کیا اور افغانستان کے عبوری نائب...
Baca lebih lajut »

جی ایچ کیو اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا: نائب وزیراعظمجی ایچ کیو اور دیگر تنصیبات پر حملہ کرنے پر کوئی معافی نہیں دے سکتا: نائب وزیراعظمسعودی ولی عہدہ بھی دورہ پاکستان پر آئیں گے ، محمد بن سلمان کے والد کی طبیعت خراب ہے، انہوں نے صرف پاکستان ہی نہیں جاپان کا بھی دورہ ملتوی کیا: ڈار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:44:56