وزیراعظم شہبازشریف کا 4جون سے 8جون تک دورہ چین،تفصیلات سامنے آ گئیں

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم شہبازشریف کا 4جون سے 8جون تک دورہ چین،تفصیلات سامنے آ گئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کے 4جون سے 8جون تک دورہ چین کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا چینی شہر شینزین کا دورہ 4اور5جون کو ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف 6سے 7جون تک چین کے شہر بیجنگ کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہبازشریف 8جون کو چین کے شہر ژیان کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہبازشریف...

جسٹس بابرستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس ...کوٹ رادھا کشن میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحقاسلام آبادوزیراعظم شہبازشریف کے 4جون سے 8جون تک دورہ چین کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا چینی شہر شینزین کا دورہ 4اور5جون کو ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف 6سے 7جون تک چین کے شہر بیجنگ کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہبازشریف 8جون کو چین کے شہر ژیان کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہبازشریف 8جون کو چین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم دورہ چین میں حکومتی عہدیداروں بالخصوص چینی صدر سے ملیں گے،یہ دورہ سرمایہ کاروں کو پاکستان میں پرامن ، قابل عمل ماحول دینے میں کردار ادا کرے گا، دورے سے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنے کا موقع ملے گا، وزیراعظم کے دورے سے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافہ ہوگا، اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ پاک چین اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم ہے،مضبوط کاروباری شراکت داریاں قائم کرنے سے دونوں ممالک کو طویل مدتی فوائد...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخرسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخریہ دورہ اس وقت تک مؤخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے: سرکاری ذرائع
Baca lebih lajut »

پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر کتنےفیصد پر آ گئی؟ اہم تفصیلات سامنے آ ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم  نے ہر ضلع میں سپیشل ایجوکیشن سنٹر آف ایکسی لینس بنانے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس میں پہلے فیز میں 14اضلاع میں سنٹر آف ایکسی لینس کے لئے 651ملین فنڈز کی منظوری دیدی گئی۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے فیز میں رواں سال 12 سپیشل...
Baca lebih lajut »

آئندہ مالی سال دوست ممالک سے کتنے ارب کا قرض رول اوور کرایا جائے گا؟آئندہ مالی سال دوست ممالک سے کتنے ارب کا قرض رول اوور کرایا جائے گا؟اسلام آباد : آئندہ مالی سال دوست ممالک سے قرض رول اوور کرانے کی تفصیلات سامنے آگئیں ، جن میں سعودی عرب ، یواے ای اور چین شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

ویرات کوہلی کو سیکیورٹی تھریٹ! گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اہم بیانویرات کوہلی کو سیکیورٹی تھریٹ! گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اہم بیانگزشتہ روز بھارتی کرکٹ سپر اسٹار ویرات کوہلی کو سیکیورٹی تھریٹ تھا اس حوالے سے گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

بیوی کی بے لوث محبت شوہر کو 10 سال بعد کوما سے باہر لے آئیبیوی کی بے لوث محبت شوہر کو 10 سال بعد کوما سے باہر لے آئیہونگشیا کے شوہر 2014 میں دل کا دورہ پڑنے سے کوما میں چلے گئے تھے
Baca lebih lajut »

امریکا کی سڑکوں پر رکشے کی ویڈیو وائرلامریکا کی سڑکوں پر رکشے کی ویڈیو وائرلشیئر کیے جانے کے بعد سے ویڈیو پر اب تک آٹھ لاکھ سے زیادہ تبصرے اور 22 ہزار لائکس آ چکے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:36:25