وزیراعظم سے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ ...

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم سے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ڈاکٹر العیسیٰ کا استقبال کیا اور عید الفطر کے موقع پر پاکستان آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا،وزیراعظم نے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی امیج کو فروغ دینے کے لیے ڈاکٹر العیسیٰ کی گراں قدر خدمات...

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 17 ہو گئیوزیراعظم سے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی ملاقاتاسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف سے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ڈاکٹر العیسیٰ کا استقبال کیا اور عید الفطر کے موقع پر پاکستان آنے پر ان کا شکریہ ادا کیا،وزیراعظم نے دنیا بھر میں اسلام کے حقیقی امیج کو فروغ دینے کے لیے ڈاکٹر العیسیٰ کی گراں قدر خدمات اور خدمات کو سراہا،انہوں نے مسلم امہ کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے میں مسلم ورلڈ لیگ کے کردار کو سراہا۔

وزیراعظم نے دنیا بھر میں مسلم مقاصد کی وکالت کرنے اور امن، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنے میں مسلم ورلڈ لیگ کے اہم کردار کا بھی اعتراف کیا اور سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت اور درازی عمر کی دعا کی۔وزیراعظم نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار بھی کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے مضبوط برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مشترکہ عقیدے، مشترکہ اقدار اور ثقافت پر مبنی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کمانڈر کی ملاقاتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ال خلیفہ سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
Baca lebih lajut »

مسلم لیگ (ن) پنجاب سے سینیٹ میں اکثریتی جماعت بن گئیمسلم لیگ (ن) پنجاب سے سینیٹ میں اکثریتی جماعت بن گئیلاہور: پنجاب سے سینٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پنجاب سے سینٹ میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آگئی۔ چار جنرل نشستیں، دو ٹیکنوکریٹ، دو
Baca lebih lajut »

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکبادسعودی ولی عہد کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباداسلام آباد : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ کرکے عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ،
Baca lebih lajut »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ال خلیفہ سے ملاقات میں کہا بحرین کے ساتھ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے پاکستان پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نیشنل گارڈکےکمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ال خلیفہ کا جی ایچ...
Baca lebih lajut »

’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہ’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:14:46