راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ال خلیفہ سے ملاقات کی
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ال خلیفہ سے ملاقات میں کہا بحرین کے ساتھ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے پاکستان پر عزم ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں فوجی تعاون کو مزید فروغ دینے کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور تربیتی و انسداددہشت گردی امور بھی زیرغور آئے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ روایتی دفاعی،سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا
Baca lebih lajut »
شہباز شریف نے وزیرِ اعظم پاکستان کا حلف اُٹھا لیاایوانِ صدر میں صدرِ مُملکت عارف علوی نے نو مُنتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں نواز شریف، آصف علی زرداری، صوبہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے وزرا اعلیٰ کے علاوہ جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک...
Baca lebih lajut »
جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
Baca lebih lajut »
ملائیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملنے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیپی ٹی آئی کی سابق رہنما ملائیکہ بخاری کو شدید بیمار بہن سے ملاقات کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
Baca lebih lajut »
ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے متعلق کیا کہا؟ثنا جاوید سے ملاقات کے دوران ایرن ہالینڈ نے سیلفی بھی لی، جسے اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں شیئر کیا۔
Baca lebih lajut »