آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے 2 واقعات ہوئے۔
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں 12 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دوسرا واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں پیش آیا جہاں خوارجی دہشت گردوں کےگروپ نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیرستان میں فورسز کی کاروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہیدشمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران 12 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ 6 فوجی جوان بھی شہید ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک، چار سپاہی شہیدسات روزہ کارروائیوں میں 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں خوارج کا سرغنہ ابوذر عرف صدام بھی شامل
Baca lebih lajut »
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہیدشہدا میں 10 سیکیورٹی فورسز کے جوان اور 4 قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شامل ہیں
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 12 خوارج ہلاکضلع خیبر میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر 20 اگست سے کارروائیاں جاری ہیں، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
سکیورٹی فورسز کا وادی تیرہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 12 دہشتگرد ہلاکعلاقے میں امن کی بحالی اور فتنہ الخوارج کے خاتمے تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہیں گے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
بلوچستان: پنجگور اور ژوب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاککل رات یہ کارروائیاں 26 اگست کو کی گئی دہشتگردی کے تناظر میں کی گئیں، بلوچستان کا امن و ترقی سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پر عزم ہیں: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »