وزیراعظم نے کیوئسٹ محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم نے کیوئسٹ محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اسنوکر کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر پوری قوم کو آپ پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے دنیائے اسنوکر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کیوئسٹ محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام دے دیا۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسنوکر چیمپئین محمد آصف نے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے محمد آصف کو حال ہی میں سری لنکا میں منعقدہ سارک اسنوکر چیمپیئمن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔ پاکستانی نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں، آپ نے اسنوکر کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ تین بار ورلڈ ایمیچئیور اسنوکر چیمپیئمن شپ اور تین مرتبہ سارک سنوکر چیمپیئن شپ جیت کر آپ نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، پاکستان کا نام روشن کیا، حکومت، پاکستانی کھلاڑیوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔ محمد آصف نے وزیرِ اعظم کی جانب سے قومی سطح پر پزیرائی پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حکومتی سر پرستی کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وزیرِ اعظم نے میری پزیرائی کی، وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو، محمد آصف کے ساتھ مل کر ملک میں، اسنوکر کے مزید کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے اقدامات کی ہدایت جاری کی تاکہ نوجوانوں میں اس کھیل کو مزید فروغ ملے۔Jan 23, 2025 04:52 PMبلوچستان کی سرد ہوائیں شہر پر اثرانداز، پارہ 3.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاشہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاپنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ان کی پسند کا ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

مریم نواز کا نکاح جوڑا توجہ کا مرکزمریم نواز کا نکاح جوڑا توجہ کا مرکزمریم نواز نے زید حسین نواز کے نکاح میں ایک 16 لاکھ روپے کے سرخ اور سنہرے رنگ کے ڈیزائن کا جوڑا پہنا تھا۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے فیس لیس کسٹمز ٹیم کو 1.5 کروڑ روپے انعام دیئےوزیراعظم نے فیس لیس کسٹمز ٹیم کو 1.5 کروڑ روپے انعام دیئےوزیراعظم نے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی تیار اور نافذ کرنے والی ٹیم کو 1.5 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس سسٹم کی شفافیت اور کارکردگی میں اضافے کی تعریف کی ہے۔
Baca lebih lajut »

ECC کی جانب سے مختلف وزارتوں کو 8 ارب روپے سے بھی زیادہ کی منظوریECC کی جانب سے مختلف وزارتوں کو 8 ارب روپے سے بھی زیادہ کی منظوریمعاشی Coordination Committee (ECC) نے پیر کو ہر 8 ارب روپے سے زیادہ کی منظوری دی۔ ECC نے اسلام آباد میں قائم ہونے والی اپنی ملاقات میں مالی وزیر محمد اورنگ زیب کی صدارت میں وزارت دفاع کو 1.945 ارب روپے، قومی کمیٹی خواتین کی حیثیت کو 5.276 ملین روپے، وزارت اطلاعات اور نشر عام کو 2.583 ارب 124 لاکھ روپے، فدرل تعلیم اور پیشہ ور تربیت کو 1.5 ارب روپے اور وزارت داخلہ کو 650.357 ملین روپے کی منظوری دی۔
Baca lebih lajut »

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کے ایوان میں آنے تک تعاون سے انکار کر دیاپیپلز پارٹی نے زیر التوا معاملات پر حکومت کو وعدے پورے کرنے کی یقین دہانی مانگ لی اور وزیراعظم کے ایوان میں آنے تک تعاون سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم سے ٹیلی فون رابطہ کیا اور پیپلزپارٹی کے کورم سے متعلق شکایت پرآگاہ کیا جس کے بعد ان کی بھی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی۔ ایاز صادق نے حکومتی ارکان کی عدم دلچسپی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ارکان ایوان میں بیٹھنا گوارا نہیں کرتے ، انہوں نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کی درخواست کی۔
Baca lebih lajut »

مسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غورمسلم لیگ(ن) کی اعلیٰ قیادت کا پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر غوروزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رائیونڈ میں ملاقات کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-15 14:09:12