وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگی

Indonesia Berita Berita

وزیراعظم آج سعودی عرب جائینگے، ولی عہد سے ملاقات ہوگی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد جمعرات 31 اکتوبر کو قطر جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقتدار سنبھالتے ہی معیشت کی ڈگمگاتی کشتی کو مضبوط معاشی پالیسیوں سے سنبھالا دیا ہے۔ فوٹو انٹرنیٹوزیراعظم شہباز شریف 29 سے 30 اکتوبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔

فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو ممالک کیلیے معاشی طاقت کو ظاہر کرنے، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور ایک پائیدار مستقبل کی تشکیل کے لیے مکالمے میں مشغول ہونے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
Baca lebih lajut »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقاتآرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقاتآرمی چیف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کےلیے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیآئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پیجلد احتجاج کی کال دیں گے اور پورے ملک سے لوگ اسے جوائن کریں گے، احتجاج کے لیے جلد عمران خان سے ملاقات ہوگی
Baca lebih lajut »

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقعسعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری کے لیے 30 معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے
Baca lebih lajut »

معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیر خزانہمعاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیر خزانہنجی شعبے کی شراکت داری سے ملکی معیشت مستحکم کر سکتے ہیں، وزیر خزانہ کا پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب
Baca lebih lajut »

کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کے لیے 13 ہزار کلومیٹر تک سائیکل پر سفر کرنے والا مداحکرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کے لیے 13 ہزار کلومیٹر تک سائیکل پر سفر کرنے والا مداحچین سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ گونگ نے اپنے آبائی وطن سے سعودی عرب تک کا سفر سائیکل پر طے کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:18:49