ذرائع کے مطابق سعودی اعلیٰ سطح کے وفد کے دورہ پاکستان کے دوران آج ہونے والے معاہدوں پر وزیراعظم کے دورہ ریاض کےدوران دستخط ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 28 اور 29 اپریل کو ورلڈ اکنامک فورم کا انعقاد کیا جائے گا— فوٹو: وزیر اعظم ہاؤس
ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 28 اور 29 اپریل کو ورلڈ اکنامک فورم کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دنیا بھر سے رہنما شرکت کریں گے۔’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی عرب کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، شہباز شریفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا ، ہمارے دورہ سعودی عرب کے موقع
Baca lebih lajut »
امریکی صدر کی دعوت پر عراقی وزیر اعظم واشنگٹن پہنچ گئےعراقی وزیراعظم کا دورہ امریکا اقتصادی تعاون کو تقویت دینے اور امریکہ اور عراق کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے یہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا سفر پی آئی اے مسافروں کیلئے وبال جان بن گیالاہور : وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دورہ سعودی عرب سے واپسی پی آئی اے مسافروں کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی۔
Baca lebih lajut »
سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »
کراچی میں آج سے بارش کا امکان، کب تک جاری رہے گی؟18 اور 19 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان رہے گا
Baca lebih lajut »