لکھنؤ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دسویں میچ میں ساؤتھ افریقا کیخلاف 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گر گئی۔بھارت کے شہر لکھنؤ کے رن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی کے دسویں میچ میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز...
لکھنؤ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دسویں میچ میں ساؤتھ افریقا کیخلاف 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی چوتھی وکٹ 56 رنز پر گر گئی۔بھارت کے شہر لکھنؤ کے رن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی کے دسویں میچ میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے.
312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا، اوپنر بلے باز ڈیوڈ وارنر 13 رنز بنا کر لونگی نگیڈی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے جبکہ مچل مارش 7 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔سٹیون سمتھ بھی ٹیم کو سہارا دینے میں ناکام رہے اور 19 رنز بنا کر کاگیسو ربادا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو جبکہ جوش انگلس5 رنز بنا کر ربادا کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔جنوبی افریقا کی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹسمین کوئنٹن ڈی کاک اور کپتان ٹیمبا باووما نے کیا.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈکپ : ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی 27 رنز پر دوسری وکٹ گر گئیلکھنؤ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دسویں میچ میں ساؤتھ افریقا کیخلاف 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 27 رنز پر گر گئی۔بھارت کے شہر لکھنؤ کے رن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی کے دسویں میچ میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50...
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ: افغانستان کیخلاف بھارت کی 156 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیدہلی: کرکٹ ورلڈکپ کے نویں میچ میں افغانستان کیخلاف 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پہلی وکٹ 156 رنز پر گر گئی۔افغانستان کی جانب سے حشمست اللہ 80 اور عظمت اللہ عمر زئی 62 رنز بنا کر نمایاں رہے، بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا نے 4 اور ہردیک پانڈیا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔ افغان کپتان حشمت اللہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ ہماری ٹیم مضبوط ہے،
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 312 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
سری لنکا کے خلاف میچ میں شاندار کامیابی کے بعد بابراعظم نے ٹویٹر پر پیغام ...حیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر دبنگ بیان جاری کر دیا۔ گزشتہ روز حیدر آباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 345 رنز کا ہدف صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے ورلڈکپ کی 48 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل 10 گیندوں قبل حاصل کر لیا۔پاکستانی بیٹنگ کی خاص بات ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والے عبد اللہ شفیق اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی شاندار سنچریاں تھیں جن
Baca lebih lajut »