ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں آج دھرم شالہ میں ٹورنامنٹ کا 15 واں میچ جنوبی افریقہ اور نیدر لینڈ کے خلاف کھیلا جا رہا ہے۔ بارش کے باعث میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہو رہا ہے۔ پروٹیز کپتان ٹیمبا بامووا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

جنوبی افریقہ نے میگا ایونٹ میں اب تک تین میچ کھیل رکھے ہیں اور تمام میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر رن ریٹ کے معمولی فرق کی وجہ سے دوسرے نمبر پر ہے جب کہ نیدر لینڈ نے دو میچ کھیلے اور دونوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: افغان ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف شاندار آغاز، بغیر وکٹ کھوئے 50 رنز مکملورلڈ کپ: افغان ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف شاندار آغاز، بغیر وکٹ کھوئے 50 رنز مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف بغیر کوئی وکٹ کھوئے 50 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدفورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدفسری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »

شعیب ملک کو بابر سے معلق یہ بات نہیں کرنی چاہیے تھی، محمد یوسفشعیب ملک کو بابر سے معلق یہ بات نہیں کرنی چاہیے تھی، محمد یوسفمحمد یوسف کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ کے دوران شعیب ملک کی کپتانی سے متعلق بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔۔
Baca lebih lajut »

’انگلینڈ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی‘’انگلینڈ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی‘تاہم سابق کپتان انگلش کپتان و کمنٹیٹر مائیکل وان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 15:43:12