ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی تین وکٹوں کے نقصان پر ڈبل سنچری مکمل

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی تین وکٹوں کے نقصان پر ڈبل سنچری مکمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا کیویز نے تین وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا لیے ہیں۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا کیویز نے تین وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنا لیے ہیں۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کانوے اور ول ینگ نے اننگ شروع کی اور 12.1 اوورز میں 67 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ اس موقع پر ریولف وینڈر نے 32 رنز کے انفرادی اسکور پر ڈیون کانوے کو ڈی لیڈے کے ہاتھوں کیچ کرا کے ٹیم کو پہلی کامیابی دلا دی۔ اس وقت نیوزی لینڈ نے 36 ویں اوور کے اختتام تک تین وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنا لیے ہیں۔ کپتان ٹام لیتھم 18 اور ڈیرل مچل 34 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ کے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 24 اوورز کے اختتام پر 100 رنز رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ مدمقابل ہوں گےورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ مدمقابل ہوں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔

ورلڈ کپ: نیدر لینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہورلڈ کپ: نیدر لینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-04 02:09:36