ورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ مدمقابل ہوں گے

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ مدمقابل ہوں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے مقابلے جاری ہیں آج ایونٹ کا چھٹا میچ حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی۔

نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ کی طرح آج کے میچ کے لیے بھی دستیاب نہیں ہوں گے ان کی جگہ وکٹ کیپر ٹام لیتھم قیادت کریں گے تاہم ٹم ساؤتھی اور لوکی فرگوسن فٹ ہوگئے ہیں۔آج دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں دوسرا میچ ہے۔ نیوزی لینڈ نے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو شکست دی تھی جب کہ نیدر لینڈ کو پاکستان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اب تک کھیلے گئے میچوں میں نیوزی لینڈ، پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، جنوبی افریقہ اپنے میچز جیت چکے ہیں جب کہ شکست انگلینڈ، افغانستان، سری لنکا، آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کی ٹیموں کا مقدر بنی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ مدمقابل ہوں گےورلڈ کپ میں آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ مدمقابل ہوں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف میچ نہ کھیل سکے اب وہ کل (پیر) کو دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف میچ نہ کھیل سکے اب وہ کل (پیر) کو دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیلیے اگلے میچ سے قبل ایک اور بری خبرورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ریگولر کپتان کین ولیمسن انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف میچ نہ کھیل سکے اب وہ کل (پیر) کو دوسرے میچ سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ میں گزشتہ میگا ایونٹ کی رنر اپ ٹیم نیوزی لینڈ اپنے زخمی ریگولر کپتان کین ولیمسن کے ساتھ آئی ہے۔ یہ کیوی بورڈ کا ان پر اعتماد ہی ہے کہ انہیں حتمی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ قیادت کے لیے بھی برقرار رکھا جب کہ وکٹ کیپر ٹام لیتھم ان کے نائب ہیں۔ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں ولیمسن کے نہ کھیلنے پر ٹام لیتھم نے قیادت کی اور ٹورنامنٹ کا فات
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی انجری انہیں ورلڈ کپ سے باہر کر دے گی؟حیدرآباد دکن (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن انجری کے سبب عالمی کرکٹ میلے کا دوسرا میچ بھی نہیں کھیل پائیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن انجری کے سبب ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر رہے جس کے بعد اب کرکٹ شائقین کے ذہنوں میں سوال اٹھنے لگے ہیں کہ کیا وہ انجری کے سبب عالمی کرکٹ میلے سے مکمل باہر ہو جائیں گے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن انجری کے سبب پورے ٹورنامنٹ سے باہر تو نہیں ہو رہے تاہم وہ دوسرے میچ سے باہر ضرور ہو گئے ہیں۔ ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کرکٹ
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: آج دو سابق عالمی چیمپئن چنائی میں ٹکرائیں گےورلڈ کپ: آج دو سابق عالمی چیمپئن چنائی میں ٹکرائیں گےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ایونٹ کا پانچواں میچ میزبان بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چنائی کے چیپاک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 07:43:28