دہلی: آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان کی جانب سے 234 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پہلی وکٹ 3 رنز پر گر گئی۔بھارت کے شہر نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.
انگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر اور افغان ٹیم کی کپتانی حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 284 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی،انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید نے 3، مارک ووڈ نے 2 جبکہ لیام لیونگسٹون، ریس ٹوپلی اور جو روٹ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان اوپنرز نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اچھا آغاز فراہم کیا. تاہم 16 ویں اوور کی چوتھی گیند پر 114 رنز کے مجموعی سکور پر افغانستان کی پہلی وکٹ گر گئی.
رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، رحمت شاہ، حشمت اللہ شاہدی، محمد نبی، اکرام علی خیل،عظمت اللہ عمرزئی، راشد خان، مجیب الرحمان، نوین الحق، فضل حق فاروقی جونی برسٹو، ڈیوڈ ملان، جوئے روٹ، جوز بٹلر، ہیری بروک، لیونگ سٹون، کرس ووکس، سیم کرن، عادل رشید، مارک ووڈ، ریس ٹوپلے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: افغان ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف شاندار آغاز، بغیر وکٹ کھوئے 50 رنز مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف بغیر کوئی وکٹ کھوئے 50 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
’ہم نے اسپنرز کو بیٹنگ پر لگادیا وہ اصل کام بھول گئے‘قومی ٹیم بھارت کے خلاف اہم میچ میں 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔.....
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ : نیوزیلنڈ نے با آسانہی بنگلہ دیش کو8 وکٹوں سے شکست دے دی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی 92 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی، ڈیون کونوے 45 رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کے شہر چنئی میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بنگلادیش نے پہلے...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: افغانستان کی سنچری ہوتے ہی لگا تار 3 وکٹیں گر گئیںون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز کیا تاہم ٹیم کی سنچری مکمل ہوتے ہی لگاتار تین وکٹیں گر گئیں۔
Baca lebih lajut »