ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا: بابراعظم

Indonesia Berita Berita

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا: بابراعظم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران افغانستان سے شکست کا بہت افسوس تھا اس روز ساری رات سو نہیں سکا تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بابراعظم نے کہا کہ بھارت اورخصوصاً حیدرآباد میں جو استقبال ملا وہ حیران کن اور یادگار رہا تاہم ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف...

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا: بابراعظملاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران افغانستان سے شکست کا بہت افسوس تھا اس روز ساری رات سو نہیں سکا تھا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بابراعظم نے کہا کہ بھارت اورخصوصاً حیدرآباد میں جو استقبال ملا وہ حیران کن اور یادگار رہا تاہم ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ ہارنے پردکھ ہوا تھا،اس رات سو نہیں سکا تھا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ محنت اورلگن کامیابی کی بنیاد ہے تاہم کیریئرکے ابتدا میں منصور رانا،اعجاز احمد اور علی ضیا نے بہت مدد کی۔

کپتانی سے متعلق کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ کپتانی ذمہ داری ہے، سب کو ساتھ لےکر چلتا ہوں، بیٹنگ اورکپتانی کو الگ رکھتا ہوں، میرے رن آو¿ٹ ہونے پر والد بہت ناراض ہوتے ہیں کیونکہ ان کو رن آو¿ٹ ناپسند ہے۔ بابراعظم نے آئندہ ورلڈکپ سے متعلق عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشااللہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتیں گے، پاکستان کے بعد دوسری پسندیدہ ٹیم نیوزی لینڈ ہے،کین ولیم سن کی کورڈرائیو پسند ہے جبکہ پیٹ کمنز سب سےمشکل بولرہیں۔مزید برآں اپنی شادی اور تیاریوں سے متعلق سوال پر بابر اعظم نے کہا کہ بھارت میں شیروانی دیکھنے کی خبردرست نہیں اورنہ ہی ابھی فی الحال شادی کا کوئی پلان ہے۔

عدلیہ کو تیسرا کرپٹ ادارہ قرار دینے کا معاملہ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 19فروری کو محفوظ کئے جانے والا فیصلہ سنا دیابھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کارروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹر بابراعظم نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میچ میں شکست پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »

11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشافماما جی کے گھر میں چھوٹے سے کمرے میں اکیلے رہتا تھا اور ان کے گھر میں ٹی وی بھی نہیں تھا، اداکار
Baca lebih lajut »

2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیا2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیاکالج کے زمانے سے مجھے میوزک سنتے ہوئے سو جانا پسند تھا، خاتون
Baca lebih lajut »

موزمبیق میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 90 ہلاک اور 26 لاپتاموزمبیق میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 90 ہلاک اور 26 لاپتاکشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے اور صرف 5 مسافروں کو بچایا جا سکا
Baca lebih lajut »

گوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گاگوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گااس فیچر پر گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اس ہار پر بھڑک اٹھے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 02:49:02