موزمبیق میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 90 ہلاک اور 26 لاپتا

Indonesia Berita Berita

موزمبیق میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 90 ہلاک اور 26 لاپتا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے اور صرف 5 مسافروں کو بچایا جا سکا

کراچی: بیوی پر بدکاری کا الزام لگانے والے شوہر کو 80 کوڑوں کی سزاڈگری کالجز میں شام کو اے آئی اور ڈیٹا سائنس کے کورسز ہوں گے؛ سیکرٹری وفاقی تعلیمانتہائی غیر معیاری کھانا دیا جاتا ہے، سیل میں مچھر اور تعفن ہے، صنم جاویدوزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھےکراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے وین ڈرائیور نوجوان جاں بحقسندھ حکومت کا عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلانقومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوارسندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیضے کی وبا سے بچنے کی کوشش میں ترک سکونت کے لیے جانے والے بدقسمت مسافروں کی کشتی صوبہ لونگا سے موزمبیق کے ایک جزیرے پر جا رہی تھی۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ کشتی مسافروں کا بوجھ برداشت نہ کرسکی اور تندو تیز سمندری ہواؤں اور اونچی تلاطم خیز لہروں کے باعث الٹ گئی اور تمام مسافر ڈوب گئے۔

لائف جیکٹس اور حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے 130 افراد میں صرف 5 مسافروں کو ہی زندہ نکالا جا سکا جب کہ 90 لاشیں مل چکی ہیں اور 26 لاپتا ہیں جن کے زندہ ملنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں موزمبیق کے ساحل پر جا بجا بکھری لاشیں دیکھی جا سکتی ہیں۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکتارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
Baca lebih lajut »

انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقانڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی؛ 50 جاں بحقکشتی میں 150 روہنگیا مسلمان سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

’’بابراعظم نے کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ چکادیا‘‘’’بابراعظم نے کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ چکادیا‘‘90 کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، وقار یونس اور وسیم اکرم میں بھی یہی صورتحال پیدا کی گئی تھی
Baca lebih lajut »

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔
Baca lebih lajut »

پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟ماضی میں دیکھی گئی اڑن طشتریوں کا معمہ: خلائی مخلوق یا امریکہ کے خفیہ تجربات؟1950 اور 1960 کی دہائی میں دیکھی گئی غیر شناخت شدہ اشیا (یو ایف او) یا اڑن طشتریاں حقیقت میں جدید امریکی جاسوس طیاروں اور سپیس ٹیکنالوجی کے تجربات تھے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 02:18:38