لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیم آج ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، جس میں سابق کرکٹرز شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، سعید اجمل کے علاوہ حریف ٹیم کے یوسف پٹھان، یوراج سنگھ،...
نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل راموس کی وفد سمیت وزارت ...بیوی کے دماغی سرطان کے علاج کیلئے قرض میں ڈوبے شوہر نے بیوی کو ...Jul 06, 2024 | 01:58 PM
لاہور ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیم آج ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی، جس میں سابق کرکٹرز شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، سعید اجمل کے علاوہ حریف ٹیم کے یوسف پٹھان، یوراج سنگھ، عرفان پٹھان اِن ایکشن ہوں گے۔میچ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات 8:30 بجے شروع ہوگا۔
دوسری جانب ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت چیمپئینز کی ٹیمیں 2، 2 کھیل چکی ہیں، دونوں ٹیموں نے اپنے ابتدائی میچز میں کامیابی سمیٹی ہے۔قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا جبکہ بھارتی ٹیم نے انگلیںڈ اور ویسٹ انڈیز کو شکست سے دوچار کیا ہے۔واضح رہے کہ ایونٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں ہیں جن میں پاکستان، بھارت کے علاوہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا شامل ہیں۔
ہمیں ادارے کیساتھ مسئلہ نہیں شخصیات کے ساتھ ہے،مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنا ہوا تو وہ بھی ہوگا: وزیراعلیٰ کے پی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
Baca lebih lajut »
لیجنڈز چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکستلندن(آئی این پی)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیل کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے دوسرے میچ میں پاکستان چیمپئنز کے کپتان یونس خان نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا، دونوں ٹیمیں برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ...
Baca lebih lajut »
ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلانآج ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ اور آج کا فائنل بھارت کیلئے آخری میچ تھا: کوہلی کی میچ کے بعد گفتگو
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا پاک بھارت ٹاکرے کو بارش بہا لے جائے گی؟ تازہ صورتحال جانیےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا سب سے بڑا مقابلہ جس کا دنیائے کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دوبارہ شروع ہو گیانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دوبارہ شروع ہو گیا ۔ اس سے پہلے میچ ایک اوور بعد ہی بارش کے باعث روک دیا گیا تھاتاہم اب آسمان پر سے بادل چھٹ گئے ہیں ۔ بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی اوپننگ کر رہے ہیں ۔ بھارت نے ایک اوور میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 8رنز بنا لیے۔پہلے اوور میں...
Baca lebih lajut »