آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان وقت کے مطابق جب شام ساڑھے سات بجے گرین اور بلیو شرٹس ٹیمیں میدان میں اتریں گی تو ہر ٹیم جیت کا ارمان لے کر داخل ہوگی تاہم اگر بارش نے مداخلت نہ کی تو ان میں سے صرف ایک ٹیم ہی فاتح بن کر لوٹے گی۔
میچ میں دونوں ٹیموں کا میں کس کس کتنا چانس ہے، اس حوالے سے سابق قومی کرکٹر اور تجزیہ کار باسط علی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کبھی بھی اور کہیں بھی ہو، ہمیشہ ٹینشن والا ہی ہوتا ہے اور جو اس موقع پر اپنے اعصاب پر قابو پاتا ہے وہ ویرات کوہلی بن جاتا ہے۔باسط علی نے کہا کہ نیویارک میں میچ ہے اس کے لیے دونوں ٹیموں کا 50، پچاس فیصد چانس ہے اگر یہی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوتا تو میں بھارت کو 70 فیصد جیت کے مارجن پر...
ان کا کہنا تھا کہ نیویارک کی پچ پر ہٹنگ کرنا مشکل ہوگا۔ یہاں رکنا ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی چوکوں اور چھکوں کا کھیل ہے مگر یہاں کی صورتحال مختلف ہوگی اس لیے وکٹیں بچا کر کھیلنا ہوگا۔ ٹی 20 میچز میں بولرز کو کبھی سپورٹ نہیں ملتی اور بھارتی اسکواڈ میں بمراہ واحد بالر ہے جس سے پاکستان ٹیم کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ باسط علی نے کہا کہ میچ میں ٹاس جیتنے والی ٹیم کو زیادہ فائدہ ہوگا اور جو ٹاس جیتے گا میچ بھی وہی جیت جائے گا۔آر یا پار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آجٹی 20 ورلڈ کپ : اعظم خان بھارت کیخلاف میچ سے باہر، ذرائعاعظم خان کو بھارت کیخلاف کھلانا چاہیے، کامران اکمل
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیزٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم افغانستانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا میں ہو رہا ہے اس میں شریک افغانستان کی ٹیم گروپ سی میں شامل ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم پاپوا نیوگنیٹیم پاپوا نیوگنی وہ ٹیم ہے جو دوسری بار کرکٹ ورلڈ کپ میں شریک ہو رہی ہے جس نے میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لیے بڑی ایسوسی ایٹس ٹیموں کو ہرایا۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم سری لنکاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں سابق عالمی چیمپئن سری لنکا آج جنوبی افریقہ کے خلاف نیویارک میں اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
Baca lebih lajut »
’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
Baca lebih lajut »