ورلڈ کپ: انگلینڈ کے پے در پے وار، بھارتی کی تیسری وکٹ بھی گر گئی

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ: انگلینڈ کے پے در پے وار، بھارتی کی تیسری وکٹ بھی گر گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے میگا ایونٹ کی نا قابل شکست ٹیم بھارت کے تین ابتدائی بلے باز 40 کے مجموعے پر پویلین بھیج دیے ہیں۔

بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں لکھنو کے اٹل بہاری باجپائی اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کے 29 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے میزبان انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلش کپتان کا یہ فیصلہ بولرز نے ابتدا میں 3 وکٹیں لے کر درست ثابت کر دیا ہے۔

روہت شرما کا ساتھ دینے ویرات کوہلی آئے مگر ویلے نے 9 گیندیں کھیلنے کے باوجود انہیں کھاتہ کھولنے کی زحمت نہ دی۔ شریاس ائیر بھی 4 رنز کے مہمان ثابت ہوئے جس کے لیے انہوں نے 16 گیندیں کھیلیں۔ ائیر کو ووکس نے اپنی دوسری وکٹ بنایا۔ اس سے قبل انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ٹورنامنٹ میں اچھا نہیں کھیل سکے ہیں تاہم آج ٹاپ ٹیم کے خلاف اچھا پرفارم کرنا اور اپنا بہترین کھیل دکھانا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کی فتوحات لگا تار تو انگلش ٹیم مسلسل شکستوں سے دو چار ہے۔ میگا ایونٹ میں انڈیا اب تک اپنے پانچوں میچ جیت کر نا قابل شکست اور پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے جب کہ انگلینڈ نے پانچ میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے اور دو پوائنٹ کے ساتھ سب سے نچلی پوزیشن پر ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ کے بعد بھارت سے ٹی 20 سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانورلڈ کپ کے بعد بھارت سے ٹی 20 سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلانوکٹ کیپر بیٹر میھیو ویڈ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے، آسٹریلیا کی ٹیم بھارت میں ورلڈ کپ کے بعد پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ،پاکستان کے خلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ، پانچویں وکٹ گر گئیچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے ۔جنوبی افریقہ نے34اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر208رنز بنا لیے ہیں۔ کوئنٹن ڈی کوک دھواں دار بلے بازی کا مظاہرہ کر رہے تھے اور انہوں نے 14گیندوں پر 24رنز بنائے جس کے بعد وہ شاہین آفریدی کی گیند پر زور دار شاٹ مار کر کیچ آوٹ ہوئے۔ کپتان ٹمبا...
Baca lebih lajut »

آئی سی سی ورلڈ کپ،بھارت کی دفاعی چمپئن انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاریلکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29ویں میچ میں بھارت کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس انگلینڈ نے جیتا اور بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی اوپنرز روہیت اور شبھمن گل اس وقت کریز پر موجود ہیں جنہوں نے 2 اوورز کے اختتام تک4 رنز بنائے ہیں۔ آج کے میچ میں بھارتی سکواڈ میں کپتان روہت شرما، شبمن گل، ویرات...
Baca lebih lajut »

انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔انگلش کپتان نے اس موقع پر کہا کہ کوشش کریں گےبھارت کو کم سے کم سکور کرنے دیں۔واضح رہے کہ آج کے میچ کیلئے انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔انگلینڈ کو...
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ؛ بھارتی اداکار ایوشمان بھیورلڈ کپ؛ بھارتی اداکار ایوشمان بھیسابق کرکٹر ہربھجن سنگھ، عرفان پٹھان اور گوتم گمبھیر نے بھی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر میں فائرنگ، جوابی کارروائی سے بھارتی اہلکار زخمیبھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر میں فائرنگ، جوابی کارروائی سے بھارتی اہلکار زخمیبھارتی آبادی سے شہری آبادی کو نقصان پہنچا، بھارتی کواڈ کاپٹر کی بھی دراندازی کی کوشش، فورسز نے اسے بھی ماربھگایا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 08:30:34