ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز میوزیکل کنسرٹ نے ماحول کو دلکش بنادیا

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز میوزیکل کنسرٹ نے ماحول کو دلکش بنادیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

میلے کے 32 ویں روز کھیل ’ان ٹولڈ چیپٹر‘میں ایسے جوکر کو ولن بنا کر پیش کیا گیا جو سرکس کے جانوروں کو ہنٹر سے سدھاتا ہے

آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز ملکی اور بین الاقوامی موسیقاروں کی کہکشاں ایک اسٹیج پر نظر آئی، آلات موسیقی اور دھنوں کے ساتھ تھیٹر پرفارمنس نے بھی ماحول کو مزید دلکش بنایا۔

آرٹس کونسل کراچی میں جیو اور جنگ کے اشتراک سے جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز کھیل ’ان ٹولڈ چیپٹر‘میں ایسے جوکر کو ولن بنا کر پیش کیا گیا جو سرکس کے جانوروں کو ہنٹر سے سدھاتا ہے۔ والدین کی سختیوں اور منفی رویوں کے نیتیجے میں اولاد پر پڑنے والے اثرات کو بھی کھیل کا موضوع بنایا گیا۔مراکش، تیونس اور عراقی نژاد فنکاروں نے عرب اسپرنگ جبکہ فلسطینی تھیٹرآرٹسٹ احمد نے فلسطین کے المیوں، مزاحمت اور آزادی کی تلاش پرمبنی کھیل پیش کیا

بعد ازاں جون ایلیا ہال میں کنسرٹ کا اسٹیج سجا جہاں برطانیہ کی ڈومنیکا، کینیڈا کی ڈیرل اور بیلاروس کی ویرونیکا نے آلات موسیقی سے محبت اور اتحاد کی میٹھی زبان بولی۔ موزیکل کنسرٹ کے دوران موسیقی کے دلدادہ افراد نے گلوکار عبدالحنان، مصطفیٰ بلوچ اور منیب خان کی آواز سے آواز ملائی۔احتجاج کیلئے قیادت آگے آئے، گنڈاپور کے احتجاج سے صوبے میں گورنر راج کی راہ ہموار ہوسکتی ہے: شیر افضل

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کلچر فیسٹیول :27 ویں روز زندگی کی گتھیاں سلجھائی گئیںورلڈ کلچر فیسٹیول :27 ویں روز زندگی کی گتھیاں سلجھائی گئیںورلڈ کلچر فیسٹیول کے27ویں روز جذبوں کو زبان دیتا فزیکل تھیٹرپلے روس کے فنکاروں نے پیش کیا
Baca lebih lajut »

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنسورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا
Baca lebih lajut »

آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز تھیٹر پلے تعلیم بالغاں 2.0 پیشآرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز تھیٹر پلے تعلیم بالغاں 2.0 پیشآرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں عوامی دلچسپی کے پیش نظر مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی
Baca lebih lajut »

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقادورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقادفیسٹیول کے 29 ویں روز امریکی فنکاروں کی جانب سے تھیٹر پلے انسپائریٹس پیش کیا گیا جسے شائقین نے خوب سراہا
Baca lebih lajut »

ورلڈ کلچر فیسٹیول کا 30 واں روز، فلسطین اور عرب اسپرنگ کی داستانیں پیش کی گئیںورلڈ کلچر فیسٹیول کا 30 واں روز، فلسطین اور عرب اسپرنگ کی داستانیں پیش کی گئیںمراکش، تیونس اور عراقی نژاد فنکاروں نے عرب اسپرنگ جبکہ فلسطینی تھیٹرآرٹسٹ احمد نے فلسطین کے المیوں، مزاحمت اور آزادی کی تلاش پرمبنی کھیل پیش کیا
Baca lebih lajut »

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کا 28 واں روز، برطانوی فنکاروں نے شیکسپئرز فول کھیل پیش کیاورلڈ کلچرل فیسٹیول کا 28 واں روز، برطانوی فنکاروں نے شیکسپئرز فول کھیل پیش کیاآج ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں امریکی تھیٹر گروپ کی شاندار پرفارمنس کیساتھ متحدہ عرب امارات کے ثقافتی رنگ بھی نظرآئیں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:13:43