انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔ دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں 8 وکٹ پر 245 رنز بنائے۔ کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے 78 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور آرین دت 23 رنز پر ناٹ آوٹ رہے جبکہ وین ڈرمیروی 29 اور تیجا نیدا...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2023ء کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے 78 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور آرین دت 23 رنز پر ناٹ آوٹ رہے جبکہ وین ڈرمیروی 29 اور تیجا نیدا منرو 20 رنز بناکر پویلین لوٹے۔اس سے قبل جنوبی افریقا
نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا، بارش کے باعث یہ میچ 43 اوور فی اننگز تک محدود کیا گیا۔دونوں ہی ٹیموں کا ایونٹ میں یہ تیسرا میچ ہے، جنوبی افریقا نے اپنے دو میچ سری لنکا اور آسٹریلیا سے جیتے ہیں جبکہ نیدرلینڈز کو پاکستان اور نیوزی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 246 رنز کا ہدفدھرم شالہ میں کھیلے جارہے بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کا جنوبی افریقہ کو 246 رنز کا ہدفورلڈ کپ 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔ دھرم شالہ میں کھیلے جارہے بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 246 رنز کا ہدف دیا۔ کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے 78 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی، آریان دت نے 9 گیندوں...
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کیخلاف جنوبی افریقا کی 44 رنز پر 4 وکٹیں گرگئیںدونوں ٹیمیں دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ: سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیالکھنؤ: آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کے شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں سری لنکا کے کپتان کسال مینڈس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم 43.
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 210 رنز کا ہدفسری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا نیدر لینڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 15 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »