آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت میں جاری کھیلے جا رہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج دو اہم میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ دھرم شالہ میں دن کی روشنی میں کھیلے جا رہے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہ کیا جو مفید ثابت نہ ہو سکا۔
انگلینڈ کی جانب سے جونی برسٹو اور ڈیوڈ میلان نے اننگ کا تیز رفتار آغاز کیا ہے اور ٹیم کی نصف سنچری مکمل کرا دی ہے۔ 9 ویں اوور کے اختتام پر انگلینڈ کی ٹیم نے بغیر کوئی وکٹ کھوئے 59 رنز بنا لیے ہیں۔رواں ورلڈ کپ میں دونوں ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ انگلینڈ کو اپنے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ بنگلہ دیش نے افغانستان کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا تھا۔جوز بٹلر ، جونی بریسٹو، ڈیوڈ میلان، جو روٹ، ہیری بروکس، لیام لیونگ اسٹون، کرس ووکس، سام کورن،...
ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے گئے 6 میچز میں نیوزی لینڈ اپنے دونوں میچز جیت کر 4 پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست ہے۔ جنوبی افریقہ، پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت اپنے ایک ایک میچز جیت کر بالترتیب دوسرے سے پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے خلاف انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔
Baca lebih lajut »
2015 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش سے شکست کے بعد سابق انگش کپتان مورگن اب تک کیا نہیں کر سکے؟ورلڈ کپ 2023 میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے میچ سے سابق انگلش کپتان کے 2015 کے میگا ایونٹ میں بنگال ٹائیگر سے شکست کے زخم تازہ ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا انگلینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ کے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 24 اوورز کے اختتام پر 100 رنز رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ کے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 24 اوورز کے اختتام پر 100 رنز رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی تین وکٹوں کے نقصان پر ڈبل سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا کیویز نے تین وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »