آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے نویں میں افغانستان کپتان حشمت اللہ شاہدی نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت میں کھیلے جا رہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مقابلے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے نویں میچ میں آج نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں میزبان بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ فیروز شاہ کوٹلہ کی وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ لگ رہی ہے۔ ہمارے لیے بیٹنگ میں لوہا منوانے کا بہترین موقع ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
افغانستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیادہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے 9ویں میچ میں افغانستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان نے بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغان کپتان حشمت اللہ شہیدی کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم مضبوط ہے، بھارت کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ افغانستان کی بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنے والی ٹیم برقرار رہے گی۔ بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹاس کے موقع پر کہنا تھا کہ ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف جیت کے بعد مورال بلند ہے۔ بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، ایشون کی جگہ شردل ٹھاکر
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ، سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیاحیدرآباد دکن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کپتان بابر اعظم کا ٹاس کے بعد کہنا تھا کہ بولنگ کیلئے پہلا سیشن اہم ہو گا، سری لنکا کی وکٹیں جلد لینے کی کوشش کریں گے۔ آج کے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو موقع دیا گیا ہے۔ دوسری جانب سری لنکن ٹیم میں بھی ایک تبدیلی سامنے آئی ہے، کوسن راجیتھا کی جگہ اسپر مہیش ٹھیکسانا کو
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا انگلینڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدر لینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »